قیصرانی

لائبریرین
جی الحمدللہ بخیر:)
کل رات سے انتخاب کر رہا تھا عباس تابش کا، اب فارغ ہوا ہوں کچھ وقت درمیان سے نکال کر :)
آپ کیسے ہیں؟
مصروفیت ؟
اللہ کامیابی دے :)
شکر ہے اللہ کا۔ ویک اینڈ ہے۔ بس تھوڑا ڈرائیو پر نکلا تھا کہ بہت دن بعد برف بھی پڑی ہے اور درجہ حرارت بھی منفی دس سے نیچے گیا ہے :)
 
Top