وعلیکم السلامالسلام علیکم
مزاج بخیروعلیکم السلام
جی الحمدللہ بخیرمزاج بخیر
اوکے بھیاوعلیک السلام
جانا ہے پتر جی
آج سارا دن اور کل رات سے تو اِدھر ہی ہیںاوکے بھیا
کدھر بھیا؟آج سارا دن اور کل رات سے تو اِدھر ہی ہیں
محفل پہ پتر جیکدھر بھیا؟
اوہمحفل پہ پتر جی
اسی "انتخابی مہم" پہ
اللہ کامیابی دےجی الحمدللہ بخیر
کل رات سے انتخاب کر رہا تھا عباس تابش کا، اب فارغ ہوا ہوں کچھ وقت درمیان سے نکال کر
آپ کیسے ہیں؟
مصروفیت ؟
مزاج بخیرو علیکم السلام و رحمۃ اللہ
بچوں کو شاعری نئیں، فزکس پڑھنی ہے جی ..................بس ..............ٹھیکاوہ
میں پڑھ لیتی بھیا لیکن مجھے شاعری پڑھنا بورنگ لگتا ہے
بس کبھی کبھی پڑھتی ہوں
جی بھیابچوں کو شاعری نئیں، فزکس پڑھنی ہے جی ..................بس ..............ٹھیک
کبھی کبھی والا فار مولا ٹھیک ہے
سفر بخیراور میں دفتر سے کھسکنے کی سوچ رہا ہوں۔ اس سے پہلے کہ مزید کام آ جائے۔ نکل ہی لیتا ہوں۔
وعلیکم السلام ملائکہالسلام علیکم میں بڑی بیمار ہوں