فلک شیر

محفلین
کیا کر رہے ہیں بھیا :)
بیٹا رات سے ایک انتخاب کرنا شروع کیا تھا عباس تابش کی شاعری کا۔رات آدھا ہو گیا تھا، کچھ نصف کے قریب باقی ہے، کچھ اس سے چھیڑ چھاڑ کا ارادہ ہے۔ :)
اور بٹیا تو آرام کر رہی ہوں گی۔
ویسے ہانیہ میرے پاس لیٹ کر سعد سمیت، "سندھی ہو، پنجابی ہو، پٹھان ہو..................تم ہی پاکستان ہوو"سن رہی ہیں بار بار:)
دونوں یہ پڑھتے رہتے ہیں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

جی بھیا
انتخاب کرنا کیا مطلب بھلا؟
گڈ مجھے بھی یہ نغمہ پسند ہے :)
 
فلک شیر

محفلین
جی بھیا
انتخاب کرنا کیا مطلب بھلا؟
گڈ مجھے بھی یہ نغمہ پسند ہے :)
انتخاب تو ویسے بڑے لوگ کرتے ہیں ۔
کسی ایک یا زیادہ شعراء کے کلام میں سے فنی اور معنوی لحاظ سے اعلیٰ چیزوں کو منتخب کر کے الگ کرنا انتخاب کہلا تا ہے۔
یہ تو میں یونہی احمد بھائی کے حکم کی تعمیل کر رہا ہوں :)
 
Top