السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ایک مسئلہ درپیش ہے پی ڈ ایف فارم میں نستعلیق فونٹ نہیں آتا باقی بہت سے فونٹ آتے ہیں لیکن مجھے صرف نستعلیق ہی چاہیئے۔ القلم تاج والا فونٹ آتا ہے لیکن اس کے بہت سارے الفاظ ٹیکسٹ بکس میں پورے نہیں آتے ۔القلم تاج فونٹ کے لفظوں کی بلندی کچھ زیادہ ہوتی ہے اگر کوئی میری بات سمجھ گیاہو اور مدد کرسکتا ہو تو پلیز ۔۔۔۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
السلام علیکم میں بڑی بیمار ہوں :(
وعلیکم السلام بھتیجی۔ چند ٹوٹکے
زیادہ سے زیادہ کافی اور چائے پینی ہے اور خوب چینی والی۔ اگر انتہائی سٹرانگ کریم کافی، جس میں کافی کو دودھ میں بہت زیادہ پھینٹ کر پھر پانی ملا کر بناتے ہیں، مل جائے تو کیا کہنے۔ اس کے علاوہ پانی سے زیادہ سے زیادہ پرہیز، جوسز بھی لینے ہیں اور جوشاندہ لینا ہے۔ بیڈ سے باہر نہیں نکلنا، سب سے خوب ڈھیر ساری خدمتیں کرانی ہیں۔ ٹھیک ہے نا؟
 
شمشاد

لائبریرین
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ایک مسئلہ درپیش ہے پی ڈ ایف فارم میں نستعلیق فونٹ نہیں آتا باقی بہت سے فونٹ آتے ہیں لیکن مجھے صرف نستعلیق ہی چاہیئے۔ القلم تاج والا فونٹ آتا ہے لیکن اس کے بہت سارے الفاظ ٹیکسٹ بکس میں پورے نہیں آتے ۔القلم تاج فونٹ کے لفظوں کی بلندی کچھ زیادہ ہوتی ہے اگر کوئی میری بات سمجھ گیاہو اور مدد کرسکتا ہو تو پلیز ۔۔۔ ۔۔
چوہدری صاحب اس مراسلے کو آئی ٹی والے زمرے میں پوسٹ کریں جو کہ بہتر جگہ ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
ایک مسئلہ درپیش ہے پی ڈ ایف فارم میں نستعلیق فونٹ نہیں آتا باقی بہت سے فونٹ آتے ہیں لیکن مجھے صرف نستعلیق ہی چاہیئے۔ القلم تاج والا فونٹ آتا ہے لیکن اس کے بہت سارے الفاظ ٹیکسٹ بکس میں پورے نہیں آتے ۔القلم تاج فونٹ کے لفظوں کی بلندی کچھ زیادہ ہوتی ہے اگر کوئی میری بات سمجھ گیاہو اور مدد کرسکتا ہو تو پلیز ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ اس بارے مزید کچھ تفصیل بتائیے، بلکہ ہو سکے تو شمشاد بھائی کے کہنے کے مطابق آئی ٹی والے زمرے میں لکھ دیں، زیادہ احباب آ جائیں گے جواب دینے :)
 
Top