تازہ کیفیت نامے

تجھ سے وابستہ خوشی ہے‏، تو ہی كلفت میں سكوں
میری خاطر تو ہے یزداں كا بتِ كن فیكوں
تو دل وجان میں پیوست‏، شہہِ رگ ہے تو
تجھ كو تقدیر كا حاصل كہوں‏، سرمایہ لكھوں
مسلك فیض كا حامی ہوں میں اے جانِ حیات
’’تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں كو ثبات ‘‘
احمد@فاخر
جو محفلین، محفل کے بعد بھی رابطے میں رہنا چاہیں وہ یہ فارم پر کریں۔
خواتین اپنی تفصیلات جاسمن یا سیما آپی کو ارسال کر دیں
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
فارم بھردیا۔ نام کا خانہ چھوٹا رکھا ہےآپ نے۔ القاب لکھتے لکھتے بھر گیا۔نام کی نوبت ہی نہیں آئی۔
م
مریم افتخار
القابات سے ہی پہچانےجائیں گے جیسے پوت کے پاؤں وغیرہ۔
فتحِ بابِ نبوت پہ بے حد دُرود
ختمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام
مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
سیما علی
سیما علی
ایک میرا ہی رحمت میں دعویٰ نہیں
شاہ کی ساری امت پہ لاکھوں سلام

کاش محشر میں جب ان کی آمد ہو اور
بھیجیں سب ان کی شوکت پہ لاکھوں سلام
پاؤ جے انج ای ویلے مٹر گشتی ای کرنی سی محفل تے ،تے فئیر واپسی دا کشٹ ای کیوں کیتا۔کج بول کوئی کچھ آکھے گا تے میں ویکھ لاں گا۔۔۔
Top