پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

تفنن برطرف
پچھلے سو سال میں کسی بھی مہمان ٹیم نے لارڈز پر میچ 3 دن کے اندر نہیں جیتا-
پاکستان کے پاس تاریخ رقم کرنے کا سنہری موقع است-
 
جوز بٹلر جی سچوئشن کو کافی اچھے پڑھ اور سمجھ کر آئے ہیں-
وہ گیند کو ایک قدم آگے آ کر اور آف سٹمپ سے باہر کھیل رہے ہیں تاکہ ایک تو لیگ بی فور وکٹ کا ٹانٹا ختم ہو دوسرا سوئنگ بھی نہ ہو گیند-
کافی اچھی روشنی ڈالی اتھرٹن جی نے-

جواب میں سرفراز نے اوپر آ کر کیپنگ کرنے کا بھی مناسب فیصلہ لیا تھا-
 

محمداحمد

لائبریرین
Syed Sajjad: "Reading the comments here and us Pakistanis looking anxious. Its not that easy to get an innings victory. Everyone should be patient. This is test cricket at its finest. "

ایک تبصرہ کرک انفو سے۔
 
Top