پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

سیدہ شگفتہ آپا کدھر ہیں آپ یہ مایوس بریگیڈ کے بلا شرکت غیرے و تا حیات چئیرمین یاز صاحب پرو شاہین ہوتے جا رہے ہیں- اور اگر یونہی انکی حمایت جاری رہی تو میچ کا پھانسا کبھی بھی پلٹ سکتا ہے-
 
Top