مبارکباد عبداللہ محمد بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں

عبداللہ محمد بھائی المعروف بہ ادارہ کو اردو محفل پر چھ ہزار مراسلے مبارک ہوں۔

بہت شکریہ خلیل بھائی-
معلوم بھی نہیں پڑا اور چھٹی ہزاری عبور بھی ہو گئی-

مبارک ہو عبد اللہ محمد بھائی۔

شکریہ تابش بھائی -
 

عثمان

محفلین
چھ ہزار مراسلات کی کامیاب اشاعت پر ادارہ مبارکباد وصول کرے۔ :)
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
کتنا عجیب اتفاق ہے کہ حال ہی میں ہم نے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی اور سید ذیشان بھائی کو بھی6000 مراسلوں کی مبارکباد کا دھاگہ کھولا ہے۔
Mathematical induction کے قاعدے کی رو سے طے ہو گیا کہ آپ جب بھی مبارک بادی لڑی جاری کرتے ہیں تو وہ چھ ہزار مراسلوں کی مبارکباد کی ہوتی ہے۔
 

یاز

محفلین
یہ راز ہمیں بھی بتائیں۔ بہت کچھ معلوم پڑ کے بھی ابھی تین ہندسوں کے چکر میں پھنسا ہوا ہوں۔
یہ پہلی ہزاری فورم کا نشہ ہو گیا ہے
ایسے ہی عبور ہوتی ہے-مجھے لگتا یہ ایسے ہی ہے جیسے آپ پہلی مرتبہ پہاڑ چڑھ رہے ہوں- وغیرہ وغیرہ

جز "میچ" اور کوئی نہ آیا بروئے کار
 
Top