اعجاز اختر نے کہا:واہ بھئ، شاذیہ تو ادھر اچھی ادیبہ ہوتی جا رہی ہیں۔ ادھر اوٹ پٹانگ خطوط میں اور یہاں انھوں نے اپنے قلم کے جوہر دکھائے ہیں۔
کیپ اٹ اپ بوچھی تمھاری ہی لِنگو میں۔
امن ایمان نے کہا:شازی باجو کارڈ ہے کہاں۔۔۔؟؟؟؟![]()
مجھے تو پوری آنکھیں اور ساتھ بھائی کی آنکھیں ملا کر بھی نظر نہیں آیا۔۔۔۔۔![]()
شمشاد نے کہا:لگتا ہے سکول کے ساتھ ساتھ مجھے پرنٹنگ پریس بھی لگانا پڑے گا۔
ضبط نے کہا:صحیح انتظار رہے گا۔
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:لگتا ہے سکول کے ساتھ ساتھ مجھے پرنٹنگ پریس بھی لگانا پڑے گا۔
سکول کے ساتھ نہیں بلکے شادی دفتر کے ساتھ ساتھ ۔
کہئیے تو اک دعوت نامہ آپکی طرف سے بھی لکھ ڈالوں ۔![]()
قہقہقہ۔بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:صحیح انتظار رہے گا۔
یہ لو ض ب ط ۔ تم اپنی شادی کارڈ پر کچھ یوں لکھوانا ۔![]()
لکھوائیں گے تو امی ابو ہی ۔ مگر تحریر یہ ہونی چاہئیے ۔
ہمارے پیارے جنگجو بیٹے ۔ ض ب ط
کی شادی خانہ آبادی مورخہ بیس دسمبر کو کوٹلی ستیاںکے ہال میں ہورہی ہے ۔ براہ کرم
اپنے گفٹ شاپ نمبر چار سو بیس کوٹلی سے حاصل کریں ۔ دوکان سے ہمارا رابطہ ہے وہ آپکے تحائف ہماری دی گئی فہرست میں سے خود آپکو دکھائے گا ‘ آپ اپنی اوقات کے مطابق ہماری پسندیدہ دوکان پر اپنے پیسیے جمع کرادیں ، دو ہزار روپے مالیت کے تحائف دینے والوں کو کھانا کھلایا جائے گا ، ایک ہزار دینے والوں کو چائے‘ پانچ سو روپے دینے والوں کو شربت کا گلاس اوراس سے کم دینے والے اپنی عزت خود بچا کر نکلیں
، آپ بھی اولاد والے ہو ‘ جیسا کرو گے ویسا ہی بھرو گے ،
نوٹ : بچوں ‘ نوکروں اور اپنے ساتھ کسی اور کو لانے کی سخت ممانمت ہے اگر کسی کی دو بیگمات ہیں تو وہ اپنے ساتھ صرف ایک کو لاسکتا ہے ۔ آپکی اپنی پسند ہماری بھی خوشی ہوگی ۔
مدعوئین شادی ۔
والدین‘ بہن بھائی ۔
![]()
بوچھی نے کہا:اوہو امن ،، یہ کارڈ تو آپ سب اپنی مرضی پسند کے چھپوا سکتے ہیں مگر ان پر جو لکھی ہوئی ورڈنگ ، (تحریر یہاں سے چوز کر سکتے ہو نا اب دیکھو فرض کرو تمھاری شادی کارڈ کے اوپر جو دعوت نامہ چھپا ہوا ہو وہ کچھ ایسےہو تو ؟![]()
ہماری پیاری بیٹی امن ایمان ،کی رسم ِ رخصتی گھر سے ہورہی ہے ‘ سنگل بلاوا ہے ۔ رخصتی کی تقریب رات کے بارہ بجے ہے ۔ آپ پونے بارہ بجے تشریف لائیںایک ہاتھ سے اپنا نیوتا دیں اور دوسرے ہاتھ سے برگر اور جوس کا پیکیٹ حاصل کریں ‘ آپ کی چند منٹوں کی یہ شرکت ہمارے لئے باعث ِ صد افتخار ہوگی ۔ شکریہ ۔
شرکت کے متمنی
مسٹر اینڈ مسز ،، ، ،![]()
کہو تو تمھاری شادی کارڈ ایسا ہی لکھا جائے گا ۔![]()
![]()
امن ایمان نے کہا:بوچھی نے کہا:اوہو امن ،، یہ کارڈ تو آپ سب اپنی مرضی پسند کے چھپوا سکتے ہیں مگر ان پر جو لکھی ہوئی ورڈنگ ، (تحریر یہاں سے چوز کر سکتے ہو نا اب دیکھو فرض کرو تمھاری شادی کارڈ کے اوپر جو دعوت نامہ چھپا ہوا ہو وہ کچھ ایسےہو تو ؟![]()
ہماری پیاری بیٹی امن ایمان ،کی رسم ِ رخصتی گھر سے ہورہی ہے ‘ سنگل بلاوا ہے ۔ رخصتی کی تقریب رات کے بارہ بجے ہے ۔ آپ پونے بارہ بجے تشریف لائیںایک ہاتھ سے اپنا نیوتا دیں اور دوسرے ہاتھ سے برگر اور جوس کا پیکیٹ حاصل کریں ‘ آپ کی چند منٹوں کی یہ شرکت ہمارے لئے باعث ِ صد افتخار ہوگی ۔ شکریہ ۔
شرکت کے متمنی
مسٹر اینڈ مسز ،، ، ،![]()
کہو تو تمھاری شادی کارڈ ایسا ہی لکھا جائے گا ۔![]()
![]()
اوہ میرے اللہ۔۔۔۔۔یہ اتنے نایاب و نادر خیالات آپ کے ذہن میں کہاں سے تشریف لا رہے ہیں۔۔۔
میں سمجھی کہ شاید ساتھ کارڈ کا ڈیزائن بھی دیا ہے۔۔جو میرا نیٹ سلو ہونے کی وجہ سے نظر نہیں آرہا۔۔
۔
شازی باجوووو اگر یہ کارڈ میرے بابا پڑھ لیں نا تو آپ پر ہتک عزت کا دعویٰ پکا ہے۔۔![]()
ہمارے گھر شادیوں پر کم سے کم ایک ہفتہ پہلے مہمانانِ گرامی تشریف لے آتے ہیں۔۔۔۔ فنکشن اگرملتان میں ہو تو۔۔) اور لاہور میں بھی زیادہ نہیں تو دو تین پہلے سے آنے لگتے ہیں۔۔
ویسے آپ نے مہمانوں کو پندرہ منٹ کیوں دیے۔۔۔؟؟ آپ کے خیال سے وہ زیادہ دیر مجھے دیکھ کر ڈر جائیں گے۔۔؟![]()
شازی باجو ۔۔لیکن لکھا آپ نے کمال ہے۔۔۔ضبط کا کارڈ بھی بہت مزے کا ہے۔۔اب میرے لیے ایک نیا کارڈ بنائیں
![]()
ضبط نے کہا:قہقہقہ۔بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:صحیح انتظار رہے گا۔
یہ لو ض ب ط ۔ تم اپنی شادی کارڈ پر کچھ یوں لکھوانا ۔![]()
لکھوائیں گے تو امی ابو ہی ۔ مگر تحریر یہ ہونی چاہئیے ۔
ہمارے پیارے جنگجو بیٹے ۔ ض ب ط
کی شادی خانہ آبادی مورخہ بیس دسمبر کو کوٹلی ستیاںکے ہال میں ہورہی ہے ۔ براہ کرم
اپنے گفٹ شاپ نمبر چار سو بیس کوٹلی سے حاصل کریں ۔ دوکان سے ہمارا رابطہ ہے وہ آپکے تحائف ہماری دی گئی فہرست میں سے خود آپکو دکھائے گا ‘ آپ اپنی اوقات کے مطابق ہماری پسندیدہ دوکان پر اپنے پیسیے جمع کرادیں ، دو ہزار روپے مالیت کے تحائف دینے والوں کو کھانا کھلایا جائے گا ، ایک ہزار دینے والوں کو چائے‘ پانچ سو روپے دینے والوں کو شربت کا گلاس اوراس سے کم دینے والے اپنی عزت خود بچا کر نکلیں
، آپ بھی اولاد والے ہو ‘ جیسا کرو گے ویسا ہی بھرو گے ،
نوٹ : بچوں ‘ نوکروں اور اپنے ساتھ کسی اور کو لانے کی سخت ممانمت ہے اگر کسی کی دو بیگمات ہیں تو وہ اپنے ساتھ صرف ایک کو لاسکتا ہے ۔ آپکی اپنی پسند ہماری بھی خوشی ہوگی ۔
مدعوئین شادی ۔
والدین‘ بہن بھائی ۔
![]()
یہ پڑھ کر تو شاید ہی کوئی آئے۔ چلیں اچھا ہے خرچہ بچے گا۔ اور جن کی دو بیویاں ہیں وہ تو ایک لائیں اور جن کی کوئی بیوی نہ ہو وہ کسی اور کی پکڑ لائیں؟
۔ یہ میری شادی کا کارڈ ہے یا ریٹ لیسٹ ہے۔ قہقہقہ۔
۔ بہت اچھا لکھا پڑھ کر سب کو ہی مزا آیا یہاں۔