windows live writer کا مسلہ

رند

محفلین
السلام علیکم میں نے ابھی ابھی یہاں سے ونڈو لائف رائیٹر ڈاؤن لوڈ کیا ہے ڈاؤن لوڈ کے بعد جب اس کو انسٹال کرنا چاہا تو مندرجہ زیل ارر آیا
updaterrorxx3.jpg

اب اس ارر کے مطابق ونڈو کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا لیکن اپ ڈیٹ نہیں کرسکتا کیونکہ ایک تو اس میں دیر لگے گی کیونکہ میرے پاس ڈائل اپ کنکشن ہے اور دوسرا ونڈو چوری شدہ ہے اس لیے مہربانی کرکے کوئی حل بتائیں کہ بغیر اپ ڈیٹ کے ہی انسٹال ہوجائے سانپ بھی مر جائے اور بندوق بھی نا ٹوٹے
 

ساجداقبال

محفلین
جناب ونڈوز میں‌ اردو سپورٹ بمع پسندیدہ کی بورڈ انسٹال کریں اور لائیو رائٹر ہو یا سکرائب فائر اسمیں اردو لکھیں۔
 
Top