The Logo Creator 5

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وباکۃ!
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
وعلی آلک و اصحابک یا حبیب اللہ
الصلوہ والسلام علیک یا نبی اللہ
وعلی آلک و اصحابک یا نور اللہ

محترمین اردو محفل یوزرز۔ یہاں پر یہ میری پہلی تھریڈ ہے جو میں شئیر کررہا ہوں میرے پاس کی بہت ہی مفید سوفٹ وئیر تھا گرافک کی متعلق سوچا یہاں پر شئیر ہی کر دوں۔۔ امید ہے آپ سب کو بہت پسند آئے گا۔ تو لیجئے شروع کرتے ہے اللہ عزوجل کے پاک نام سے۔۔۔۔۔
The Logo Creator 5
2001718380457716198_rs.jpg

یہ سوفٹ وئیر گرافک بنانے والوں کے لیے بہت ہی موزوں ہے جو اپنا کافی وقت اور پیسہ چھوٹے چھوٹے لوگو بنانے میں لگاتے ہے ۔۔۔ امید کی جاتی ہے کہ ان کو یہ بہت بہت پسند آئے گا۔۔۔ انشاء اللہ عزوجل ۔۔
لنک اس کے مندرجہ ذیل ہے
 

نصیرحیدر

محفلین
آپ سافٹ‌وئیر شئیر کر رہے ،تھریڈ کا آغاز دیکھا تو میں‌سمجھا تقریر کرنے لگے ہیں،:)
ویسے Aaaلوگو کریٹر کے بارے میں‌کیا خیال ہے؟
 
آپ سافٹ‌وئیر شئیر کر رہے ،تھریڈ کا آغاز دیکھا تو میں‌سمجھا تقریر کرنے لگے ہیں،:)
ویسے Aaaلوگو کریٹر کے بارے میں‌کیا خیال ہے؟
ہاہاہاہااہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہاں جی بس کچھ ایسی ہی عادت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غلام کو اپنے آقا علیہ الصلوۃ والسلام کا نام ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے۔ ہے نا۔۔۔۔۔

 

ہمسفر

محفلین
بہت خوب عوید بھائی

میں نے اسے ستعمال کیا ہے
لیکن یہ رجسٹرڈ کروانا پڑتا ہے جوشاید ہمیں پاکستانی ہونے کے ناطے پسند نہیں
ہی ہی ہی
شکریہ جیتے رہو
 
بہت خوب عوید بھائی

میں نے اسے ستعمال کیا ہے
لیکن یہ رجسٹرڈ کروانا پڑتا ہے جوشاید ہمیں پاکستانی ہونے کے ناطے پسند نہیں
ہی ہی ہی
شکریہ جیتے رہو
آپ مجھے ایک "ذاتی پیغام" بھیج دیں میں آپ کو اسکی ریجیسٹریشن وغیرہ بھیج دیتا ہوں
 
Top