switzerland‘

تیشہ

محفلین
بہت خوب بڑے بھیا ۔ ۔۔ بہت اچھا کیا آپ نے فرنچ لکھکر ۔ :)
میں نے بھی گائیڈ بکُ خرید رکھی ہے ۔ رٹا مارنے کو ۔ ۔ ۔

آپ نے بھی زبردست جملے لکھے انکی واقعی مجھے وہاں پہنچکر بہت ضرورت پڑنی ہے ۔

بہت شکریہ :) merci ...:)

مجھے کچھ اور ورڈز بھی لکھ کر دیں فرنچ میں ۔
 

تیشہ

محفلین
hotel.jpg


یہ ہوٹل ہے ہمارا ۔ ۔



یہ روم
hotelroom.jpg




یہ باتھ
hhhh.jpg




hooo.jpg
ود ِ بریک فاست ۔ ۔


hhhhhhhhhhhh.jpg


http://www.expedia.co.uk/pub/agent....HotelImagesUK.Hotel_Review&&zz=1186084363750&
 

تیشہ

محفلین
مجھے لکھکر دیں ۔ ۔ ۔ بڑے بھیا ۔ ۔ ائیرپورٹ سے اگر ٹیکسی میں ہوٹل آنا ہو تو ٹیکسی والے کو کیا کہوں ( اگر وہ انگلش نہ جانتا ہوا ہو تو )

ہمیں اس ایڈریس پر لے جاؤ ۔ ۔۔

ہمیں اس ہوٹل میں جانا ہے ۔ ۔ ۔

ہمیں شاپنگ سنٹر جانا ہے ۔ ۔ ۔

کتنا کرایہ ہوا ۔؟

کیا ہمکو دودھ مل سکتا ہے ؟

یہاں سے کونسی بس سٹی کو جاتی ھے ؟

یہاں سے سٹی کتنا دور ۔؟ُ

بسیس کتنے بجے تک چلتیں ہیں ۔؟

شاپنگ مال بند ہونے کے کیا ٹائم ؟

ابھی آپ یہ لکھئیے گا با قی سوچتی ہوں اور کیا کیا بولنا پڑ سکتا ہے ہمیں ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 

تیشہ

محفلین
آپ کیسی ہیں ننھی منی؟
Je suis-vous très bien, comment êtes-vous BaRe Bhiayaa ?
میں بالکل ٹھیک ہوں بڑے بھیا؟
J'ai entendu que vous allez en Suisse
میں نے سننا ہے کہ آپ سویٹرلینڈ جاری ہیں؟
Oui Bhaiyaa je suis.
ہاں بھیا۔ میں جارہی ہوں۔
queest-ce que je peux apporter pour vous ?
آپ کے لیے وہاں سے کیا لاؤں؟
Pouvez-vous apporter une épouse suisse ?
میرے لیے وہاں سے ایک سویز بیگم لاسکتی ہو؟
Au cas où j'appeler Bhabi d'abord ?
کیا میں پہلے بھابھی سے اجازت لے لوں؟
Non

نہیں
Ok, puis Laddo juste
اچھا پھر لڈو ہی لے آنا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سوری بڑے بھیا ، سویز بیگم تو میں نہیں لاسکتی ۔ :confused:
مگر یہ لیں تازہ تازہ لڈو کھائیے ۔ ابھی ابھی مجھے کوئی امبالہ کا ڈبہ لڈؤوں کا دے کر گیا ہے میں نے آپکے لئے اک پلیٹ میں نکال لئے ہیں اب آکر کھا لیں ۔
DSCF0978.jpg
 

تفسیر

محفلین
ننھی مننی
دس لڈو اور جمع کرلیں ۔۔۔۔۔

01dancingboy.gif


ہمیں اس ایڈریس پر لے جاؤ ۔ ۔۔
Pouvez vous me diriger à cette adresse

ہمیں اس ہوٹل میں جانا ہے ۔ ۔ ۔
nous devons aller à un hôtel

ہمیں شاپنگ سنٹر جانا ہے ۔ ۔ ۔
nous voulons aller au centre commercial

کتنا کرایہ ہوا ۔؟
c’est combien

کیا ہمکو دودھ مل سکتا ہے ؟
pouvons nous avoir du lait

یہاں سے کونسی بس سٹی کو جاتی ھے ؟
quel autobus vas a la ville

یہاں سے سٹی کتنا دور ۔
A quelle distance se trouve la ville

بسیس کتنے بجے تک چلتیں ہیں ۔
Quel sont les horaires des bus

شاپنگ مال بند ہونے کے کیا ٹائم
A quel heure le centre commercial ferme t-il
 

زیک

مسافر
تفسیر اس کو انگریزی فونیٹک انداز میں بھی لکھ دیں ورنہ شازی نے انگریزی تلفظ سے یہ کہنے کی کوشش کی تو کسی کو ایسی فرانسیسی سمجھ نہیں آئے گی۔
 

تفسیر

محفلین
دانشکد پر آؤ میں نے تمہارے لئے جینیوا کے ویڈیو لگائیں ہیں۔

اس ویڈیو کے پہلے 2 منٹ ( ٹائٹل ہے) اس کو فاسٹ فاروڈ کردو۔۔۔۔۔۔

[ame]http://www.youtube.com/watch?v=trQ-Hi2aFEA[/ame]
 

تفسیر

محفلین
تفسیر اس کو انگریزی فونیٹک انداز میں بھی لکھ دیں ورنہ شازی نے انگریزی تلفظ سے یہ کہنے کی کوشش کی تو کسی کو ایسی فرانسیسی سمجھ نہیں آئے گی۔

زیک۔ میرا خیال ہے کہ جملوں کو علحیدہ علحیدہ پرنٹ کرلیں گی ۔ اور دس پرچے بنا کر پرس میں رکھ لیے۔ جب ضرورت ہوئی ایک پرچہ نکال کر دیکھا دیا۔ اتنے جملے یاد کرنا اور دہرانے کافی مشکل ہوگا۔ :)
 

تیشہ

محفلین
تفسیر اس کو انگریزی فونیٹک انداز میں بھی لکھ دیں ورنہ شازی نے انگریزی تلفظ سے یہ کہنے کی کوشش کی تو کسی کو ایسی فرانسیسی سمجھ نہیں آئے گی۔





:grin: آپ کونسی کہہ رہے ہیں :confused:

ایسی ۔؟

where is ..؟
تو فرنچ ہوئی ouest؟ اور ساتھ میں یہ ooe....؟

2 .. go straight a head ...
2...continuez tout droit...
2...kon-teen-way-too drwa....


3... can you show me?
....pouvez-vous m' indiquer

poo-vay-voo mun-dee-kay ....

4 credit card .....
4 . . .ma carte de credit
...... ma kartder kre-dee....

do you speak english?
.... parlez-vous anglais?

اور پھر ایسے par-lay-voo ong-lay?:confused:
 

تیشہ

محفلین
زیک۔ میرا خیال ہے کہ جملوں کو علحیدہ علحیدہ پرنٹ کرلیں گی ۔ اور دس پرچے بنا کر پرس میں رکھ لیے۔ جب ضرورت ہوئی ایک پرچہ نکال کر دیکھا دیا۔ اتنے جملے یاد کرنا اور دہرانے کافی مشکل ہوگا۔ :)






:laugh: میری بہن نے بھی کہا سب کچھ لکھکر بہت سارے صفحے پرنٹ کرلینا سب کے لئے دو دو صفحے آئے ۔ اور ان صفحوں کو نکال کر سب جیبوں میں ڈالے ڈالے پھرنا ۔ :grin:

مگر چوں کہ میں گائیڈ بکُ لے چکی ہوں اس لئے اس میں بہت سے جملے لکھے ہوئے ہیں ۔ ہم ان پڑھوں ناسمجھوں کے لئے اس بکُ میں پہلے انگلش ۔ اسکے ساتھ فرنچ لکھی ہوئی ہے اور فرنچ کے ساتھ جوڑ توڑ الگ الگ ہجے کئے گئے ہیں فرنچ کے انہیں تو آسانی سے مناہل بھی پڑھ لیتی ہے ۔
میرے خیال میں کوئی پرابلم ہونی تو نہیں چاہئیے مگر
اگر ہوئی تو ہوٹل روم میں انٹرنیٹ کی سہولت ہے ۔ تو میں جاکر بھی نیٹ پر ہی چپکی رہوں گی ۔ آپ سب سے رابطہ تو رہے گا ہی ۔
 

تیشہ

محفلین
دانشکد پر آؤ میں نے تمہارے لئے جینیوا کے ویڈیو لگائیں ہیں۔

اس ویڈیو کے پہلے 2 منٹ ( ٹائٹل ہے) اس کو فاسٹ فاروڈ کردو۔۔۔۔۔۔






وؤ اؤ بڑے بھیا نائس ۔ میں کل رات آکر تفصیل سے دیکھتی ہوں ابھی مجھے نیند سے ایک آنکھ بند ہورھی ہے ۔ :( میں کل آتی ہوں ۔
 

ماوراء

محفلین
باجو، رات کو مجھے خواب آئی تھی کہ آپ، میں، اقراء، نمرا، مناہل۔۔۔۔ہم سب دبئی گئے ہوئے ہیں۔:p :laugh:
 

تیشہ

محفلین
rolleyes: دوبئی ۔ ہاں مگر اچھا کیا خواب میں ہی سہی یاد دلایا
Dancing_Doll.gif
جانا ہے کسی نیکس ٹور ۔ ۔۔
مگر اب جنیوا کے بعد ہم بارسلونا کے پلان کرچکے ہیں ۔ ۔ ۔ اب اسکے بعد اگلا بارسلونا آئے گا ۔ ۔ دوبئی اسکے بعد ۔ ۔

تم نے کیا دیکھا شاپنگ کرتے ہوئے یا گھومتے ہی خواب میں دیکھ لیا ۔:confused:
zzzbbbbnnnn.gif
کچھ شاپنگ ہی کروادیتی ۔
 

ماوراء

محفلین
شاپنگ کوئی ایسی ویسی کی تھی۔ بس ذرا گرمی تھی وہاں۔ دبئی کا پلان ذرا ایک سال تک رکھیں، کیونکہ مجھے بھی ساتھ جانا ہے۔ :grin:
 

تیشہ

محفلین
:eek: ہائے مجھے تو یاد آگیا ہے میں نے تو ناروے کا پلان بھی سوچکر رکھا ہوا تھا مریم کے ساتھ تمھاری طرف آنے کا پکا بن چکا تھا کہ مریم پاکستان نکل بھاگی :confused::( مطلب اب مجھے اکیلے ہی تمھاری طرف آنا پڑے گا ۔ ۔ :rolleyes:

دوبئی ابھی میرا پلان میں شامل نہیں یہ سب سے آخری رکھوں گی تب تک تم تیار ہو لینا ، ۔۔ صبح میری بڑی سس ، بمعہ فیملی نیویارک کو نکل رہے ہیں کل چار بجے کی فلائٹ ۔ ۔
اب ہم بھی دن گن رہے ہیں جلدی جلدی ستائیس آجائے ۔
Dancing_Doll.gif
 

ماوراء

محفلین
مریم تو گئی پاکستان۔اب جلدی آنے والی بھی نہیں ہے۔ آپ نے آنا ہے تو جلدی سے یہاں کا بھی پروگرام بنا لیں۔ ورنہ اگلے سال میں پاکستان شفٹ ہو رہی ہوں۔ (کچھ عرصے کے لیے یا ہمیشہ کے لیے۔۔۔:rolleyes:)

دن جلدی سے گزر جائیں گے۔ پتہ بھی نہیں چلنا۔
 

تیشہ

محفلین
کوئی مسلہ ہی نہیں شاید اگلے سال کے آخر میں میں بھی کچھ دن کے لئے پاکستان آ ہی جاؤں ۔ ۔ ۔ تم اگر ناروے ہوئی تو جب ناروے آنا ہوا تو آکر مل لوں گی ۔ پاکستان ہوئی تو بھی نو پرابلم ۔

بلکے دونوں ملکر شگفتہ ۔ ۔ سارہ ۔ ۔حجاب اور امن کی طرف ہو آئیں گئیں ۔
 

ماوراء

محفلین
اگلے سال کے آخر میں زبردست رہے گا۔ کیونکہ اس وقت میں بھی پاکستان کی سردی کے مزے لے رہی ہوں گی۔ انشاءاللہ۔ میں تو سارہ، حجاب، شگفتہ اور امن کو بلانے کا سوچ رہی تھی۔ :confused: لیکن کوئی مسئلہ نہیں دونوں مل کر کراچی جائیں گے۔ اور سارہ، شگفتہ اور حجاب کو مل کر آئیں گے۔
 
Top