سبق Strings [بنیاد سے ]

اسٹرنگ(String) حروف کے تسلسل سے مل کر بنتی ہے عموما یہ پڑھی جانے والی تحریر کی نمائندگی کرتی ہے۔

کسی بھی اسٹرنگ کو واوین(quotes) میں محفوظ کیا جاتا ہے۔ اس میں وائٹ اسپیس اور ٹیب دونوں محفوظ رہتے ہیں۔ quotes کی تعداد ایک ، دو اور تین تک ہو سکتی ہیں۔ مثال
'cat'
"انتظار ہے "
''' ابھی بھی انتظار ہے ''''

Strings پر تفصیلی دھاگہ
 
کسی بھی متغیر (variable) میں آپ کسی اسٹرنگ کو محفوظ کر سکتے ہیں۔ IDLE شیل میں آپ مختلف متغیرات(variables) میں اسٹرنگ محفوظ کر سکتے ہیں۔
PHP:
firstname = "Ahmad"
urdusite = 'www.urduweb.org'
comments = """ This is reserved for comments """
>>> firstname
'Ahmad'
>>> urdusite
'www.urduweb.org'
>>> comments
' This is reserved for comments '
 
Top