satanism کیا ہے؟

کعنان

محفلین
satanism کیا ہے؟
عبدالسلام فیصل
15/10/2016
TSTLOGOHEADERTEXT.jpg

1958ء میں ایک یہودی Anton Lavey نامی شخص نے Atheism کو اختیار کر لیا۔ یہ شخص Black magic کا ماہر سمجھا جاتا تھا۔ اور خواب رکھتا تھا کہ دنیا میں جادو کے ذریعے ایک ایسا مذہب قائم کر دیاجائے جس کے ذریعے دنیا میں Sex اور wealth یعنی جنس اور وسائل کو قابو میں کر لیا جائے۔


اسی کو بنیاد بناتے ہوئے اس نے 1969ء میں ایک کتاب ترتیب دی جس کا نام Satanic bible تھا۔ اس کے بعد یہ ایک مسلسل مذہب کی شکل اختیار کرگیا، جس کو اب Satanism کہا جاتا ہے۔ یہ جان کر آپ حیران ہوں گے کہ دہریت Atheism کی آڑ میں یہ ایک مستقل مذہب کی شکل اختیار کرتے ہوئے چلنے لگا ہے۔


Satanism کے ماننے والے یہ دعوی بھی کرتے ہیں کہ ان کے مذہب کی پوجا پاٹ کے لیے Satanic Church بنائے گئے ہیں لیکن ان عبادت گاہوں کی کوئی بلڈنگ ہے نہ کوئی منظم نظام۔ free masons کی طرح ان کے Satanic church پوری دنیا میں underground کام کرتے ہیں۔ یہ لوگ Black magic سکھانے کی آڑ میں سب سے پہلے babylonian Astro theology کے ذریعے اپنے ممبران کو اس کی سحر انگیزیت میں مبتلا کرتے ہیں۔


یاد رہے اردو لغوی اصطلاحات کے مطابق Star worship ستارہ پرستی سکھاتے ہوئے ’’صابی‘‘ بناتے ہیں، اس کے بعد شیطانی علوم سکھانا شروع کر دیتے ہیں۔ ان کے ممبران اکثر خواتین اور کھسروں یعنی Shemale جنس پر مشتمل ہوتے ہیں۔


ان لوگوں نے Social Networking کے ذریعے پوری دنیا میں اپنے ممبران کو کام کرنے کے لیے چھوڑ رکھا ہے جس کا سب سے بڑا مقصد اسلام کے خلاف کام کرنا ہے۔ اسلام سے لوگوں کو بد ظن کرنا اور غلط معلومات پھیلانا ہے۔ آج پوری دنیا کے بڑے بڑے سیاستدان، اداکار، عیسائی پوپ، اس مذہب کا Satanic Gesture بناتے نظر آتے ہیں۔ اس Satanic symbol کو 5 کونوں والے ستارے کے اندر ایک لمبے سینگھ والا بکرا بنایا گیا ہے،


امریکہ، یورپ اور افریقہ کے نامور سیاستدان، اداکار، ماڈل، اور عیسائی پادری وغیرہ اس کا نشان اپنے ہاتھوں پر بناتے نظر آتے ہیں۔ انگوٹھا اور پہلی انگلی کو ملا کر باقی ہاتھ کو کھلا چھوڑنا۔ پہلی دو انگلیوں کو V کی شکل بنا کر پوری مٹھی کو بند کرنا۔ سب سے مشہور پہلی اور آخری انگلی کو کھولنا اور درمیان والی انگلیوں کو فولڈ کرتے ہوئے انگوٹھے سے بند کرنا ہے۔


2v82wl4.png
images

یہاں پر ایک بات قابل ذکر ہے کہ بہت مشہور قسم کے دہریے یا Atheist یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اس طرح تو رسول اللہ ﷺ نے بھی پہلی اور دوسری انگلی کو لہرایا ہے، اس اعتراض کا جواب یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے یا تو قیامت کی قربت کی مثال دینے کے لیے 2 انگلیوں کو اٹھایا یا پھر انہوں نے اپنے اور متبع رسول ﷺ کے جنت میں ساتھ ہونے کی بشارت یا اس جیسے معاملات میں دو انگلیوں کو د کھایا۔ کسی صحیح حدیث میں رسول اللہ ﷺ کا جیت کے نشان کے لیے Victory کا نشان بنانا ثابت نہیں، بلکہ انگلیوں کو جوڑ کر دیکھانا ثابت ہے.


ان لوگوں کی خاص بات یہ ہے کہ انہوں نے اپنے underground satanic church کی ممبر شپ کے لیے 200$ سے لے کر 1000$ تک فیس رکھی ہے جو life time fee مانی جاتی ہے۔ اس کے بعد ممبران sex societies میں مفت آ جا سکتے ہیں۔ پوری دنیا میں یہ Destruction پھیلانے کے کام آتی ہے اور مقبوضہ علاقوں کی دولت لوٹ کر ان کے ممبران میں تقسیم کر دی جاتی ہے۔ ان کے ممبران زیادہ تر government body کی اعلی Authorities ہی ہیں۔


جارج بش، پیوٹن ، کلنٹن، پوپ فرانسس، اسرائیلی وزیر اعظم، بڑے بڑے گلوکار جیسے ’’مائیکل جیکسن‘‘، لیڈی ڈیانا، پرنس ویلیم، ملکہ الزبتھ سب کے سب وکٹری کا نشان بلند کرنے کے لیے مذکورہ بالا ہاتھ کا سائن بنا کر اپنی خوشی کا اظہار کرتے رہے ہیں۔ آج اوباما، مودی اور دیگر لوگوں نے بھی فتح کے نشان کے لیے اس نشان کو بنانا پسند کیا ہے۔

آج کا نوجوان Pop Musicians کے اشاروں کو فالو کرتا ہے لیکن اس کو معلوم نہیں ہوتا کہ انجانے میں وہ کن شیطانی طاقتوں کی حمایتی سائن بنا رہا ہے۔ دنیا کے بڑے بڑے ملحد بظاہر ’’دینی رسومات‘‘ میں حصہ لیتے نظر آتے ہیں لیکن ان کا کسی بھی دین یا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ کچھ لوگوں نے ان کو ’’الومیناٹی‘‘ کہا، کچھ نے Zoinists، کچھ نے freemasons اور کچھ نے Sanatist لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ اسلام دشمن ہیں۔ اسلامی ممالک میں sex پھیلا، اور ان کی دولت اور Natural Resources پر قبضہ کر رہے ہیں۔


پوپ فرانسس نے جب یہ اعلان کیا کہ فرانس پر حملہ World war 3 کا حصہ ہے تو اس تقریر کے اختتام پر Sanatic sign بنایا۔ جو اس بات کی دلیل ہے کہ اس دنیا کو لادین بنانے کے لیے Secular اور libral طاقتیں متحرک ہو چکی ہیں۔ یہ قیامت کے قریب ہونے کا پیش خیمہ ہے لیکن اللہ کا وعدہ بھی سچا ہے کہ ’’دین اسلام غالب ہو کر رہے گا‘‘ ان شاء اللہ۔


ح
========

شيطان پَرَستی، شيطانی خَصائل، شيطانی مِزاج يا اعمال satanism
الحاد، کُفَر، خُدا يا کِسی ہَستیِ بَرتَر کی موجُودگی سے اِنکار atheism
ایک بین الاقوامی تنظیم معمارانِ احرار کا رُکن ، فرامشن freemason
لادینی، غیر مذہبی secular
 
آخری تدوین:
Top