rainbow جیولری

تعبیر

محفلین
Picture-19.jpg



Picture-20.jpg



WILLIAM14-11-earring7.jpg



Picture-03.jpg



Picture-08.jpg
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد بھائی خرچہ تو تب ہوگا جب بھابی دیکھیں گی ۔۔:tongue: آپ کے دیکھنے سے کیا ہوگا بس ان سے دور رکھیئے گا ۔۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
وہ یہاں ہے ہی نہیں۔ اگر اس نے اس دھاگے کا اشارہ دیا تو یہ دھاگہ حذف کر دوں گا۔ ہاہاہاہاہاہا
 

شمشاد

لائبریرین
اب جیب دیکھوں یا اختیارات کا جائز ناجائز فائدہ دیکھوں۔ اور پاکستان ویسے بھی کون سا کوئی کام جائز ہو رہا ہے۔
 

تعبیر

محفلین
میں نے یہ دھاگہ ہی نہیں دیکھا۔


:eek: :eek: :eek:
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ کی نظروں سے کوئی تھریڈ چوک جائے
یا یہ خاص بات صرف میرے تھریڈز کے لیے ہوتی ہے :confused:

وہ یہاں ہے ہی نہیں۔ اگر اس نے اس دھاگے کا اشارہ دیا تو یہ دھاگہ حذف کر دوں گا۔ ہاہاہاہاہاہا

:( :( :(
 

شمشاد

لائبریرین
:eek: :eek: :eek:
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ کی نظروں سے کوئی تھریڈ چوک جائے
یا یہ خاص بات صرف میرے تھریڈز کے لیے ہوتی ہے :confused:



:( :( :(

وہ بات یہ ہے کہ میں فیشن اور فیشنی ملبوسات وغیرہ کی طرف ذرا کم ہی آتا ہوں۔

اور ہاں میری خاتون اول واپس آ چکی ہیں اور میں نے یہ دھاگہ اس کو بھی دکھا دیا ہے۔
 
Top