que sera sera۔۔ جو ہونا ہے ہو کر رہے گا

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے ویڈیو کا ربط تبدیل کر دیا ہے۔ اب میں نے اصل گانے کا ربط شامل کر دیا ہے جو کہ الفریڈ ہچکاک کی فلم A Man Who Knew Too Much میں شامل تھا۔ لیکن مجھے ہرمیز ہاؤس بینڈ والا ورژن زیادہ پسند ہے۔

فاتح: یہ روبی آن ریلز کورس کا رجسٹریشن نمبر ہے۔ :)
 
Top