اعلان Python سیکھنے میں کون کون دلچسپی رکھتا ہے

محب علوی نے 'پائتھون' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 17, 2012

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,749
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    میں نے اس تھریڈ کے تمام پیغامات نہیں پڑھے ہیں۔ صرف یہی کہنا چاہتا ہوں کہ میں پائتھون سیکھنے اور سکھانے دونوں میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ مجھے پائتھون میں کوئی خاص مہارت حاصل نہیں ہے، البتہ فونٹ سازی کے پراجیکٹس بشمول جمیل نوری نستعلیق فونٹ پراجیکٹ میں پائتھون کا کافی استعمال کرنے کا اتفاق ہوا ہے۔ میں کوشش کروں گا کہ اس سلسلے میں اپنے تجربات شئیر کر سکوں۔
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    زبردست نبیل ،
    بے چینی سے انتظار رہے گا اور جو دھاگہ چل رہا ہے اس میں بھی تنقید اور تجاویز کا انتظار رہے گا کیونکہ لوگ دلچسپی لے رہے ہیں اور اس بہانے یہ ابتدائی کام ہو جائے تو بہت اچھی بنیاد پڑ جائے گی دوسری زبانوں کے سکھانے کے لیے بھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر