Pizza Order .....

کبھی آپ Pizza Order کریں اور ۔۔۔ پھر ۔۔۔۔

فلیش فائل ہے ۔۔۔۔ کچھ تو انتظار کرنا پڑے گا (332ک ب)

[flash width=384 height=259:507dc5b8d0]http://share.mathcity.org/flash/pizza_order.swf[/flash:507dc5b8d0]​
 

تیشہ

محفلین
:? کتنا انتظار کریں انتظار کی بھی کوئی حد ہوتی ہے :p یہاں تو اب تک کچھ بھی سامنے نیہں آیا اب آڈر کیا کروں ، جتنا انتظار کرو تب تک ویسے ہی بھوک ختم ، تو پیزا کیا آڈر کیا جائے :?
 

فرذوق احمد

محفلین
بھائی آپ اپنی آنکھوں سے ادھر اُدھر ہی جھانکتے رہے گا یا کچھ دکھائے گے بھی گاہک تنگ آ گئے ہے میری آپی کی بھوک ختم ہو گئی ہے مگر اپ کا پیزا ابھی تک نہیں آیا :p
 

شمشاد

لائبریرین
عتیق نے کہا:
کبھی آپ Pizza Order کریں اور ۔۔۔ پھر ۔۔۔۔

فلیش فائل ہے ۔۔۔۔ کچھ تو انتظار کرنا پڑے گا (332ک ب)



[flash width=384 height=259:9739b443a6]http://share.mathcity.org/flash/pizza_order.swf[/flash:9739b443a6]​

آپ کا پیزا آنے تک میرا خیال ہے میں دال روٹی ہی کھا لوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی بجا ارشاد، اب آرڈر دینے میں پریشانی نہیں ہوئی بس قیمت کی وجہ سے پریشانی ہے :cry:
 
Top