Phpbb3 کا اردو ترجمہ

محمد کاشف مجید نے 'پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی کا اردو ترجمہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 6, 2007

  1. محمد کاشف مجید

    محمد کاشف مجید محفلین

    مراسلے:
    476
    مجھے یہ معلوم کرنا تھا کیا کسی بھائی نے phpbb3 کا اردو ترجمہ کیا ہے؟
     
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,029
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    اردو ٹیک فورمز پر اس سلسلے میں کچھ کام ہورہا ہے۔ امانت علی گوہر اس سلسلے میں قدیر رانا کی مدد کررہے ہیں۔ آپ بھی شامل ہوسکتے ہیں
     
  3. محمد کاشف مجید

    محمد کاشف مجید محفلین

    مراسلے:
    476
    شکریہ میں ابھی دیکھتا ہوں اسے
     
  4. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میں نے اردو پی ایچ پی بی بی کا اردو ترجمہ شروع کر دیا ہے۔
    ابھی common.php کا اردو ترجمہ کیا ہے۔

    باقی دوست بھی اس کے ترجمے میں مدد کرو یار
     
  5. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میں نے دوستو اس لنک پر اردو ترجمے کا آگاز کیا ہے۔ آپ بھی میرا ساتھ دیں۔


    اس لنک پر کلک کر یں۔


    اس لنک پر آتے ہی اپنا اکاونٹ بنائیے۔ اور گروپس میں جا کر منتظمین کے گروپ میں شامل ہو جائیے۔
     
  6. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,029
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    بہتر نہ ہوتا کہ یہ کام امانت علی گوہر کے فراہم کردہ ربط پر ہی کرلیا جاتا؟
     
  7. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    امانت علي گوہر کے ربط پر ميں نے رکنيت اختيار کي ليکن
    ٹرانسليٹر گروپ کي رکنيت کي درخواست تين دن سے پينڈنگ پڑي ہوئي ہے
     
  8. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,029
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    میں اس سلسلے میں رابطہ کرتا ہوں۔
     
  9. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    میری رکنیت ڈیڑھ ہفتہ سے منتظر نگاہ ہے۔ ابھی تک ان کی طرف سے جواب نہیں آیا ۔ اس لئے سو چا خود ہی کوشش کر لوں۔
     
  10. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
  11. رند

    رند محفلین

    مراسلے:
    359
    ارے بھائی آپ لوگ ترجمہ کرتے کس طرح ہو؟ یہ تو بتاؤ ! میرے خیال میں پی ایچ پی لینگویج کا استعمال کرکے ہے نا؟ اس پی ایچ پی لینگویج کا کوئی آسان سا لنک دو بھائی
     
  12. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آپ کے سوال کا جواب ہے کہ نہیں بلکہ کسی بھی پیکج میں مخصوص فائلوں میں انگریزی الفاظ اور جملوں کی جگہ ان کا اردو ترجمہ لکھ دیا جاتا ہے
    نئے پیکجز میں کسی بھی زبان کی الگ سے فائلیں بنانے کی سہولت دینے کا چلن عام ہورہا ہے
    اور ترجمہ کیلیے کسی لینگویج کا سیکھنا ضروری نہیں صرف اتنا معلوم ہونا چاہیے ترجمہ کہاں کرنا ہے
    ویب سے متعلق کوئی بھی لینگوج سیکھنے کیلیے یہ سائٹ بہترین ہے
    پی ایچ پی ٹوٹوریلز
     
  13. اظفر

    اظفر محفلین

    مراسلے:
    782
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    :) مجھے کوی ترجمہ کرنا سکھا دے تو میں کر دوں :cool:
     

اس صفحے کی تشہیر