Phpbb3 کا اردو ترجمہ

فخرنوید

محفلین
میں نے اردو پی ایچ پی بی بی کا اردو ترجمہ شروع کر دیا ہے۔
ابھی common.php کا اردو ترجمہ کیا ہے۔

باقی دوست بھی اس کے ترجمے میں مدد کرو یار
 

دوست

محفلین
بہتر نہ ہوتا کہ یہ کام امانت علی گوہر کے فراہم کردہ ربط پر ہی کرلیا جاتا؟
 

فخرنوید

محفلین
میری رکنیت ڈیڑھ ہفتہ سے منتظر نگاہ ہے۔ ابھی تک ان کی طرف سے جواب نہیں آیا ۔ اس لئے سو چا خود ہی کوشش کر لوں۔
 

رند

محفلین
ارے بھائی آپ لوگ ترجمہ کرتے کس طرح ہو؟ یہ تو بتاؤ ! میرے خیال میں پی ایچ پی لینگویج کا استعمال کرکے ہے نا؟ اس پی ایچ پی لینگویج کا کوئی آسان سا لنک دو بھائی
 

باسم

محفلین
آپ کے سوال کا جواب ہے کہ نہیں بلکہ کسی بھی پیکج میں مخصوص فائلوں میں انگریزی الفاظ اور جملوں کی جگہ ان کا اردو ترجمہ لکھ دیا جاتا ہے
نئے پیکجز میں کسی بھی زبان کی الگ سے فائلیں بنانے کی سہولت دینے کا چلن عام ہورہا ہے
اور ترجمہ کیلیے کسی لینگویج کا سیکھنا ضروری نہیں صرف اتنا معلوم ہونا چاہیے ترجمہ کہاں کرنا ہے
ویب سے متعلق کوئی بھی لینگوج سیکھنے کیلیے یہ سائٹ بہترین ہے
پی ایچ پی ٹوٹوریلز
 
Top