Photoshop کے Video Training

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
ایک جگہ سے مجھے فوٹو شاپ کی Video Training لنک ملا ہے ۔ میں ابھی خود ڈاؤن لوڈ کر رہا ہوں۔ اس لیے اس کے متعلق کچھ کہاں نہیں جاسکتا کہ کیسی ہے یہ Training ۔ بہرحال آپ کو لنک دے رہا ہوں۔ آپ بھی چیک کریں اور میں بھی چیك کرتا ہوں۔ دیکھتے ہے کیسی چیز ہے ۔
http://download.adobe.com/pub/adobe/magic/totaltraining/win/pscs2_videoworkshop.zip

والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
490 میگابائٹ ڈاؤنلوڈ کرنا ہر ایک کے بس کی بات تو نہیں ہوگا۔ بہرحال شیئر کرنے کا شکریہ۔
 
ہے تو زبردست چیز کافی آسان طریقہ سے سمجھاتےہے ۔ میں کوشش کرتا ہوں اس کی تمام ویڈیو فائلز کو .rm میں کنورٹ کر کے یہاں اپلوڈ کردو۔ تاکہ اس سے میرے جیسے اور بہت سے لوگ فائدہ اٹھا سکے۔ لیکن یہ کوئی مکمل Training نہیں ہے ۔ اس لیے بہت زیادہ فائدہ مند بھی نہیں۔
 
Top