Need your Help

قیصرانی

لائبریرین
مارکیو تو کام کر رہا ہے۔ بہت عمدہ امن ایمان صاحبہ

جب محفل پر نئے دوست آتے ہیں تو وہ یا تو ٹاپئنگ جانتے ہوتے ہیں یا پھر وہ انگریزی لکھنے سے ہی ابتداء کرتے ہیں۔

پھر انہیں ہم بتاتے ہیں کہ کیسے اردو میں‌کام کرنا ہوتا ہے۔ انہیں‌بنے بنائے کی بورڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کا مشورہ دیتے ہیں

تو جب وہ کوئی کی بورڈ ڈاون لوڈ کرتے ہیں تو اس کے ساتھ تصاویر بھی ہوتی ہیں کہ کون سی کی یعنی کنجی پر کون سا حرف موجود ہے۔ اس کے علاوہ دیگر دوست بھی مل کر مدد کر دیتے ہیں۔

قیصرانی
 
دوست

محفلین
ہم ان کے پیچھے بھی اسی طرح ہاتھ دھو کر پڑ جاتے ہیں اور سکھا کر دم لیتے ہیں جس طرح‌ آپ کو سکھادیا ہے۔ :)
 
امن ایمان

محفلین
قیصرانی شکریہ۔۔آپ نے میری ایک ذہنی الجھن کو ختم کر دیا۔۔۔ اس بارے میں یہاں میں اب تب کچھ پوچھوں گی جب میرئ دوست صنم یہاں آئیں گیں۔۔ان کو اردو میں بلکل بھی نہیں لکھنا آتا۔۔اس لیے میں نے پوچھا تھا کہ وہ کیا کریں گیں

دوست۔۔> یہ آپ لوگوں کو اچھا ئی ہے کہ ناصرف آپ بات سنتے ہیں بلکہ ہر ممکن طریقے سے مدد بھی کرتے ہیں

ایک بار پھر آپ سب کا شکریہ
 
قیصرانی

لائبریرین
دستخط میں شاید مارکیو کام نہیں کرتے

آپ کا ایک بار پھرسے شکریہ ادا کرنا ایک بار پھر سے اچھا لگا

قیصرانی
 
نبیل

تکنیکی معاون
امن ایمان غالباً دستخط میں maquee ٹیگ صحیح استعمال نہیں کر رہیں۔ فورم کے ٹیگر میں square brackets استعمال ہوتی ہیں نہ کہ angle brackets ۔
 
امن ایمان

محفلین
قیصرانی میں نے کوشش کی ہے۔۔۔ دستخط میں مارکیو چل تو رہا ہے۔۔لیکن اس کے مکمل attribute نہیں ۔۔ اور شکریہ تو مجھے بار بار اس لیے ادا کرنا ہے نا۔۔۔ کہ آپ بہت حوصلے سے میرے الٹے سیدھے سوالوں کا جواب دیتے ہیں : )

نبیل۔۔>>> جی میں نے یہ پوائنٹ نوٹ کر لیا تھا ۔۔ اب ایک لائن تو آسانی سے چل رہی ہے۔۔ باقی زیادہ لائنز کیا کرتی ہیں۔۔۔یہ میں ابھی دیکھ رہی ہوں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
شکریہ تو مجھے بار بار اس لیے ادا کرنا ہے نا۔۔۔ کہ آپ بہت حوصلے سے میرے الٹے سیدھے سوالوں کا جواب دیتے ہیں : )

نبیل۔۔>>> جی میں نے یہ پوائنٹ نوٹ کر لیا تھا ۔۔ اب ایک لائن تو آسانی سے چل رہی ہے۔۔ باقی زیادہ لائنز کیا کرتی ہیں۔۔۔یہ میں ابھی دیکھ رہی ہوں۔
اچھا لگا آپ کا جواب
قیصرانی
 
امن ایمان

محفلین
[marq height="60" onmouseover="this.stop()" onmouseout="this.start()" scrollamount="1" direction="up"] ایک کوشش اور۔۔۔۔[/marq]

شکریہ قیصرانی۔۔۔لیکن اس کے ساتھ ہی آپ نے یہ بھی مان لیا کہ میرے سوال واقعی میں الٹے سیدھے ہوتے ہیں :wink:
 
پھر سے یاد کرا دوں، اچھا لگتا سے مراد ہوتی ہے کہ شکریہ

ابھی پھر سے بتائیں‌کیا کہا؟ :lol:
قیصرانی
 
امن ایمان

محفلین
جی صیح کہا :( ۔۔لیکن اس چھوٹے سے فضول Tag نے غصہ دلا دیا تھا۔۔۔ مجھے یہاں یہ نہیں لکھنا چاہیے تھا۔۔۔اور پتہ ہے میں کتنی ڈفر ہوں ۔۔۔۔ مجھے آج پیشِ منظر کا مطلب سمجھ آیا ہے کہ یہ Post Preview دیکھنے کے لیے ہوتا ہے ۔۔ورنہ میں یہاں اتنے جوابات پوسٹ نہ کرتی :oops:

جی مجھے یاد ہے ۔۔کہ آپ اچھا لگنے کو شکریہ کہتے ہیں ۔۔۔ مطلب شکریہ کو اچھا لگنا کہتے ہیں

قیصرانی ایک بار پھر آپ سے ایک درخواست ۔۔۔۔آپ بتا دیں گے کہ یونی کوڈ والا کی بورڈ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کرنا ہے ۔۔۔ میں نے کچھ پوسٹس دیکھی ہیں۔۔لیکن میں شائد زیادہ جلدی وہاں تک نا پہنچ سکوں۔
 
محفل کے ڈاون لوڈوالے سیکشن میں موجود ہے اردو صوتی یعنی فونیٹیک کی بورڈ
قیصرانی
 
قیصرانی

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
اور پتہ ہے میں کتنی ڈفر ہوں ۔۔۔۔ مجھے آج پیشِ منظر کا مطلب سمجھ آیا ہے کہ یہ Post Preview دیکھنے کے لیے ہوتا ہے ۔۔ورنہ میں یہاں اتنے جوابات پوسٹ نہ کرتی :oops:

جی مجھے یاد ہے ۔۔کہ آپ اچھا لگنے کو شکریہ کہتے ہیں ۔۔۔ مطلب شکریہ کو اچھا لگنا کہتے ہیں

قیصرانی ایک بار پھر آپ سے ایک درخواست ۔۔۔۔آپ بتا دیں گے کہ یونی کوڈ والا کی بورڈ کہاں سے ڈاؤن لوڈ کرنا ہے ۔۔۔ میں نے کچھ پوسٹس دیکھی ہیں۔۔لیکن میں شائد زیادہ جلدی وہاں تک نا پہنچ سکوں۔
مجھے یہ نہیں‌ پتہ۔ ویسے اگر بتادیں تو آپ کی مرضی، کوئی لازمی نہیں‌ ہے :lol:

پتہ ہے کیا۔ ہم لوگ غلطی کر کے ہی سیکھتے ہیں۔ اس میں شرمندہ ہونے، یا اپنے آپ کو ڈفر سمجھنے یا غصہ کرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔ غصہ تو آپ کو اندر ہی اندر سے ضائع کردیتا ہے۔ آپ کی تمام تر صلاحیتیں ختم ہو کر رہ جاتی ہیں :(

قیصرانی
 
امن ایمان ، آپ خود پر غصہ نہ ہوں کوئی بھی سب کچھ نہیں جانتا ہوتا اور غلطیاں تو سب ہی کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ مجھے بہت سی چیزیں بڑی دیر بعد سمجھ آئیں تھی آپ نے تو خاصی پھرتی دکھائی ہے سیکھنے میں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
محب بھائی، تھمارے اس پیغام سے مجھے سدرہ صاحبہ والی بات یاد آرہی ہے پھر سے :lol: اب یہ مت پوچھنا کون سی والی

قیصرانی
 
امن ایمان

محفلین
قیصرانی نے کہا:
مجھے یہ نہیں‌ پتہ۔ ویسے اگر بتادیں تو آپ کی مرضی، کوئی لازمی نہیں‌ ہے
پتہ ہے کیا۔ ہم لوگ غلطی کر کے ہی سیکھتے ہیں۔ اس میں شرمندہ ہونے، یا اپنے آپ کو ڈفر سمجھنے یا غصہ کرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔ غصہ تو آپ کو اندر ہی اندر سے ضائع کردیتا ہے۔ آپ کی تمام تر صلاحیتیں ختم ہو کر رہ جاتی ہیں

نہیں اب اتنی بھی ڈفر نہیں ہوں کہ اپنے منہ سے خود ہی بتادوں۔۔یہ میں آپ سب پہ چھوڑتی ہوں :roll: ۔۔۔ میرے ساتھ ایسا نہیں ہوتا۔۔جب میں کہیں لکھ دوں۔۔کسی کو بتا دوں تو غصہ ختم ہونے لگتا ہے ۔۔ ویسے مجھے غصہ نہیں آتا۔۔میں بس ایک طرح سے چڑ سا جاتی ہوں۔۔۔ لیکن آپ نے اچھی نصیحت کی ہے۔۔میں اسے یاد رکھوں گی ۔۔۔ مدد کے لیے ایک بار پھر۔۔۔بہت سارا شکریہ

محب نے کہا:
امن ایمان ، آپ خود پر غصہ نہ ہوں کوئی بھی سب کچھ نہیں جانتا ہوتا اور غلطیاں تو سب ہی کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ مجھے بہت سی چیزیں بڑی دیر بعد سمجھ آئیں تھی آپ نے تو خاصی پھرتی دکھائی ہے سیکھنے میں۔

جی بس کبھی کبھی ایسا ہو ہی جاتا ہے۔۔۔ اور بعد میں شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔۔۔میں کوشش کروں گی کہ آئندہ ایسا نا ہو۔

ایک بار پھر یہاں آنے کا شکریہ : )
 
Top