Marriage Box
عاطف بٹ محفلین جولائی 30، 2013 #2 متفق علیہ! ہم دوسروں میں خلوص تلاش کرتے ہیں مگر اس بات پر توجہ نہیں دیتے کہ ہم خود کتنے مخلص ہیں۔
محمداحمد لائبریرین اگست 29، 2013 #5 نیرنگ خیال نے کہا: اتنی مشکل باتیں۔۔۔ ۔۔ اب مجھے بھی کوئی سمجھائے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر آپ ہمیں سمجھائیں گے۔
نیرنگ خیال نے کہا: اتنی مشکل باتیں۔۔۔ ۔۔ اب مجھے بھی کوئی سمجھائے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر آپ ہمیں سمجھائیں گے۔
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2013 #6 چھوڑیں جی اب کیا سمجھنا اور سمجھانا۔ شادی ہو گئ، بچے ہو گئے۔ اب پیچھے مڑ کر کیا دیکھنا۔