Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

قیصرانی

لائبریرین
کس طرح کا تعلق میں سمجھا نہیں؟؟ ہاں یہ دونوں ایک آپریٹنگ سسٹم ہیں یہی دونوں میں مشترک بات نکلتی
دونوں الگ الگ آپریٹنگ سسٹم ہیں۔ ونڈوز کی بنیاد لینکس سے بالکل مختلف ہے۔ تاہم ذاتی طور پر میں لینکس کے حق میں ہوں :)
 

الم

محفلین
ونڈو جیسے وینڈو 7 ۔8 ۔کی جگہ استعمال ہوتا ہے یا نہیں؟
جی اس طرح استعمال ہو سکتا لیکن اگر واقعی آپکی ایک مکمل آپریٹنگ سسٹم جیسی چیز چائیے تو پھر اوبنٹو بہتر رہے گی اسکا لنک اوپر دیا ہے۔ کافی مشہور ہے اور اسکی کمیونٹی بھی کافی بڑی ہے۔
 
Top