Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

قیصرانی

لائبریرین
almonds.jpg
تصویر لگا دی ہے :)
 

عزیزامین

محفلین
لینکاٹ کو میں یہ سمجھ رہا ہوں کہ لینکس کی ڈسٹرو ہے، سارے ہی میسنجر یا ان کے متبادل چلنے چاہیئں

جی میل ویب براؤزر کی مدد سے چلتا ہے۔ اگر آپ کے پاس نیا ویب براؤزر ہے تو چلنا چاہیئے

اوبنتو کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد کوئی سیٹنگز کرنے کی ضرورت نہیں۔ اگر انسٹالیشن کریں تو پھر شاید کچھ سیٹنگز کی ضرورت پڑے جیسا کہ اردو سپورٹ وغیرہ

جاوا اتنی ہی سیدھی سادھی ہے جتنی کہ جیلبی

اوبنتو سے ایک نقصان تو یہ ہوگا کہ مائیکروسافٹ کا ایک مستقل کسٹمر کم ہو جائے گا۔ اگر انسٹالیشن میں بے احتیاطی کریں گے تو شاید آپ کی ونڈوز بھی گم ہو جائے
ونڈو شینڈو ہے ہی نہیں نا رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری
 

عزیزامین

محفلین
کیا سب میسنجر بغیر ڈاون لوڈ کیے لینکاٹ پر استعمال ہو سکتے ہیں؟ وائس چیٹا اور ویڈیو چیٹ کے ساتھ؟
 

قیصرانی

لائبریرین
کیا سب میسنجر بغیر ڈاون لوڈ کیے لینکاٹ پر استعمال ہو سکتے ہیں؟ وائس چیٹا اور ویڈیو چیٹ کے ساتھ؟
اوبنتو میں Pidgin نامی ایک پروگرام ہے جو اوپر والی پوسٹ کے سارے میسنجرز کے لئے کام کرتا ہے۔ وڈیو بھی اور آڈیو بھی :)
 

عزیزامین

محفلین
بوٹ ایبل سی ڈی یا یو ایس بی بنانے کی کوئی سہولت ہے؟ اسکا مجھے پتہ بھی نہیں اور ہو گئی بھی نہیں
 
Top