Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

قیصرانی

لائبریرین
کمپیوٹر کے تمام ایکسپرٹ متوجہ ہوں جن میں دو کو میں جانتا ہو ں ایک قیصرانی صاحب ۔ دوسرے زیک(ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو یادآیں۔۔۔ ۔) مجھے اس سسٹم کا مکمل تعارف چاہیے اسکے کیا فائدے ہیں اور کیا نقصآن ہیں ۔ ایک نقصآن اس پر سکائپ نہیں ڈاون لوڈ ہوتا باقی تعارف آپ بتایں شکریہ
میں نے موضوع کا عنوان تبدیل کر دیا ہے :)
 

قیصرانی

لائبریرین
میں بتا رہا تھا کہ میک او ایس ایکس ہے، ونڈوز ہے، لینکس ہے، او ایس 2 ہے۔ کافی سارے مختلف اقسام کے آپریٹنگ سسٹم ہیں
 

عزیزامین

محفلین
بات اس طرح شروع کر سکتے ہیں ان سب کی کہانیاں بیان کریں کب کہاں اور کیسے ان سب سسٹمز کا غاز ہوا؟
 
Top