kids movie, 'sun of the mask,.

تیشہ

محفلین
:p :D

جی گلوبل وارمنگ ہی لکھنا چاہتی تھی۔ سمجھ جائے کریں لکھنا کچھ اور ہوتا ہے لکھ کچھ اور دیتی ہوں اور ایسا نیند میں ہوتا ہی رہتا ہے اب تو اتنی غلطیاں کرتی ہوں عادت سی پڑگئی ہے :p
 

ماوراء

محفلین
باجو ،آج کون سی لگ رہی ہے۔۔۔؟؟ اللہ کرے میری طرف بھی کعئی اچھی سی لگ جائے۔چھٹی تو کم از کم اچھی گزر جائے۔ :(
 

تیشہ

محفلین
آج The Forgotten ' دیکھنے لگی ہوں ،


ماورہ red eye ' دیکھنا بہت اچھی ہے کل وہی دیکھی میں نے ڈریم کیچر فضول لگ رہی تھی دوسرے چینیل پر پھر میں نے ریڈ آئی ‘ دیکھی بہت اچھی ہے ۔
 

ماوراء

محفلین
او کے۔۔۔اب ٹائم ملے گا۔۔تو ایک دفعہ ہی ساری لے کر آؤں گی۔پھر دیکھوں گی۔ابھی تو میں لائبریری سے بکس لائی ہوئی تھی۔ان کی ڈیٹ ختم ہونے والی ہے۔اور ابھی پوری پڑھی بھی نہیں ہے۔ :?
 
Top