Khud Garzi yah majboori...!! خود غرضی یا مجبوری

عسکری

معطل
ارے ارے آپ ہماری بہنا کو تنگ کر رہے ہیں ! ہم آپ کو جرمانہ کر دیں گے لالہ اور پتا ہے نا کہ آپ کے پاس پیسے بھی نہیں ہیں ہمیں آئسکریم کھلانے کو :rolleyes:
اس لیئے تو تنگ کر رہے ہیں کہ ہمارے پاس گنوانے کو کچھ نہیں ہے آزادی اسے کہتے ہیں :bighug:
 
عیدی کون مانگ رہا ہے بھلا ؟ ہم تو سیدھا سیدھا بل مانگ رہے ہیں جو کے ایک ایف سی والوں کو ادا کرنا ہو گا کھانے کے بعد ہی ہی ہی ظاہر ہے صرف بھائیوں کی چغلیوں سے پیٹ تھوڑا ہی بھرتا ہے :p
پر کے ایف سی تو پورے پاکستان میں بند ہوگیا۔۔۔۔:D
شکر پیسے بچ گئے۔۔۔:rolleyes:
 

Iqra

محفلین
نھئں مئں ںاراض نھئں ھوں۔۔۔۔۔۔ Her kece ki apni nature hoti hai so its okay koe masla he nahi hai... :)
Nayema sis apka buhatt sukeria sath ,Anees bhai ka bhi.. :)
 
Top