Khud Garzi yah majboori...!! خود غرضی یا مجبوری

Iqra

محفلین
Hum you'n toh insan honey ka dawa kartey hai lekin shyead hum sey zeyada Doghla koe or nahi hai........
Hum loag bura toh samjhtey hai kece ko kahi na kahi thori buhatt Nafrat bhi apni Jarrey mazboot karti rehti hai Dil main lekin os Insan ko chorney ki Himat naھi hoti hai hum main....
Yah toh woh shaks hame buhatt he aziz hota hai apni sub Khameyoo k bawjood bhi..
Yah phir hamey yeh Dar hota hai k woh hamey Khud-garz kahey ga...
Yah phir Hmarey pas or koe Ikhtiyar he nahi hota hai siwaye os Shaks k sath rehney k...!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
اقرا
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اقرا سس یہ تھریڈ صرف تعارف یا انٹر ویو کے لئے ہے :)
میں سمجھ نہیں پائی آپ سوال پوچھ رہی ہیں یا اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہیں ؟
بہرحال اس کے لئے منتظم کوئی بہتر جگہ ڈھونڈ کر اسے منتقل کر دیں گے ، لیکن ایک درخواست ہے کہ آپ اردو لکھنے کی کوشش کریں تاکہ آپ کو عادت ہو رومن اردو سے آپ کو عادت نہیں ہو پائے گی :)
آپ نبیل لالہ کا یہ لنک کھول کر ایک بار پڑھ کر ذہن نشین کر لیں اور اس پر تجربے شروع کر دیں ، غلط اردو لکھنے پر آپ کو کوئی کچھ نہیں کہے گا بلکہ سب آپ کی حوصلہ افزائی کریں گے کیونکہ یہ ہی اردو محفل کا دستور ہے اس لئے کہ رومن اردو ہر جگہ استعمال کی جاتی ہے اور کی جا سکتی ہے لیکن اردو محفل پر ہمارا مقصد اردو کی ترویج اور اس کا فروغ ہے :)
آپ ایک بار یہ ضرور دیکھ لیں امید ہے آپ کی مشکل آسان ہو جائے گی :)
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/اوپن-پیڈ-میں-شامل-صوتی-اردو-کی-میپنگ.7711/
 
اچھی بات کی آپ نے۔
پر یہ تعارف کےتھریڈ کا ٹیگ کیوں لگا دیا؟؟؟:)
فورم کو سلیکٹ کریں پھر دیکھیں کہ آپ کو کیا پوسٹ کرنا ہے۔
مثال کے طور پر اگر آپ کو شاعری پوسٹ کرنی ہے تو آپ محفل ادب کے اندر بزم سخن میں پوسٹ کر سکتی ہیں۔۔۔:)
SWzMS.jpg
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آج ھی تو آ ٰئ ھو ں تھوڑا وقت تو لگے گا۔۔۔ :(

ارے اس میں پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں بہنا :) اس کو مناسب جگہ منتقل کر دیا جائے گا، اور میں سمجھ سکتی ہوں آپ کو تجربہ نہیں ہوا کبھی اردو فورم استعمال کرنے کا اس لئے یہ ہوا ہے ۔ اس میں ایسی کوئی بات نہیں ہے :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
اور آپ دونوں "ہم شہر" بھی ہیں۔۔۔ :)
خوش نصیبی ہماری :)
تو پھر ہوجائے کوئی پلان ؟
اس بار عید ملن پارٹی پر فیصل آباد کی فی میل اراکین کے ایف سی میں جمع ہوں گی اور خرچہ سارا بھائیوں کے پلے سے جائے گا ۔ کیسا ؟:tongue:
 
خوش نصیبی ہماری :)
تو پھر ہوجائے کوئی پلان ؟
اس بار عید ملن پارٹی پر فیصل آباد کی فی میل اراکین کے ایف سی میں جمع ہوں گی اور خرچہ سارا بھائیوں کے پلے سے جائے گا ۔ کیسا ؟:tongue:
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔:eek:
پر عید تو اگلے سال آئے گی۔۔ ہاں تکہ پارٹی منعقد کیجئے۔ اور پھر ہم بھیاؤں کو پارسل بھیجیں۔۔۔۔:)
ہم کھا کر اگلے سال عیدی دیں گے۔۔ اسی میں عید ملن پارٹی کا سیٹ اپ کرلیں۔۔۔:D
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہائیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔:eek:
پر عید تو اگلے سال آئے گی۔۔ ہاں تکہ پارٹی منعقد کیجئے۔ اور پھر ہم بھیاؤں کو پارسل بھیجیں۔۔۔ ۔:)
ہم کھا کر اگلے سال عیدی دیں گے۔۔ اسی میں عید ملن پارٹی کا سیٹ اپ کرلیں۔۔۔ :D
عیدی کون مانگ رہا ہے بھلا ؟ ہم تو سیدھا سیدھا بل مانگ رہے ہیں جو کے ایک ایف سی والوں کو ادا کرنا ہو گا کھانے کے بعد ہی ہی ہی ظاہر ہے صرف بھائیوں کی چغلیوں سے پیٹ تھوڑا ہی بھرتا ہے :p
 
Top