just for fun:)

نیلم نے 'Games Corner' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 13, 2012

  1. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    :laugh:
    کر لو گل :ROFLMAO:
    سچ کہتےسیانےکہ سب جھوٹ ہے:confused:
    اوپر والی چیزوں میں سے کچھ ہوتا تو شائد یہ بھی دعوی کرتے:laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    ان میں پہلی 2 کوالٹیزعورتوں کےلیےرہنےدے،،باقی 2 آپ رکھ لیں:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  3. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میرے پاس تو کچھ بھی نہیں ہے۔ باقی بھی خود ہی رکھ لو۔ :cool:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    پہلی 2 ملنےکےبعددوسری 2 خودہی مل جاتی ہیں،:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    پہلی دو خوبیوں کا دوسرے دو سے مجھے تو قطعاً کوئی تعلق نظر نہیں آتا۔ یہ کونسی سائنس پیش کی تم نے۔:idontknow:
     
  6. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    یہاں ہی توآپ کی ذہانت کاامتحان ہے:)اس سوال کاجواب آپ دو:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ہم ذہین ہیں ہی نہیں :laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    یہ توزیادہ اچھی بات ہے:D
     
    • متفق متفق × 1
  9. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    Same To You :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    :D
     
  11. عاطف بٹ

    عاطف بٹ محفلین

    مراسلے:
    5,527
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کبھی کبھار ٹھیک بھی نکل ہی آتا ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. آصف کھتری

    آصف کھتری محفلین

    مراسلے:
    23
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Asleep
    لیو :happy:
     
    • زبردست زبردست × 1
  13. عبدالروف اعوان

    عبدالروف اعوان محفلین

    مراسلے:
    607
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Bored
    Capricorn_______Smart, over confident, happy, normal paisa

    اب میں خود کیا اپنے منہ میاں مٹھو بنوں :tongue:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    Leo____________Caring, sensitive, zayada paisa, zayada bolnay walay
    ایسا ہے کیا؟
     
  15. آصف کھتری

    آصف کھتری محفلین

    مراسلے:
    23
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Asleep
    بولنے کو تو میں کم گو ہوں، میری پوسٹ کی تعداد سے اندازہ لگا لیں،:D اور پیسہ ابھی آیا نہیں۔ :cautious: باقی سب سچ ہے۔:)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  16. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
  17. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    Aquarius________Cute, silent, bholay, trustable....

    :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    silent ,bholey :laugh:
     
  19. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,988
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    Sagittarius______Lovely, sweet, acha paisa, hardwroking, zayada bolnay walay

    بولنا تو مجھے آتا نہیں
    :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  20. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,860
    موڈ:
    Twisted
    :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر