just for fun:)

نیلم نے 'Games Corner' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 13, 2012

  1. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    Scorpio_________Simple, normal paisa, very sensitive, possesive
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    :rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    Cancer_________Intelligent, sincere, good money, kam bolnay wala



    توبہ میری توبہ یہ کس نے کہا تھا ؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    کم بولنے والی لکھنا چاہئے تھا ۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    :D
     
  7. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    چلو ایک اور گواہ آپ کے ساتھ ہوا
     
    • متفق متفق × 1
  8. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ناممکن
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    یہ اب آپ خود مان رہی ہو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,245
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اپنی عادتوں کو انسان کو پتا ہی ہوتا ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    پوری طرح تو متفق بالکل نہیں ہوا جاسکتا اس سے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    گُڈ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,933
    موڈ:
    Lurking
    Leo____________Caring, sensitive, zayada paisa, zayada bolnay walay​

    میں کبھی بہت بولتی ہوں اور کبھی بالکل چپ!​
    باقی باتیں ٹھیک ہیں بالکل:thumbsup:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    لیکن کوالٹیز تو صرف میری درج ہیں۔ خاص کر کے پہلی دو :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    دل کےخوش رکھنےکوغالب یہ خیال اچھاہے،،،
    پہلی دو کوالٹیزتوہوتی ہی لڑکیوں کےلیےہیں:D
     
  17. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    ہممم گُڈ..جولائی یااگست؟
     
  18. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,933
    موڈ:
    Lurking
    26 جولائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان لائبریرین

    مراسلے:
    8,933
    موڈ:
    Lurking
    :happy: :happy:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر