تعارف Jaber Ehtisham

جابراحتشام

محفلین
السلام علیکم !
میرا تعلق ضلع رحیمیار خان سے ہے میں ایک طالب علم ہوںاور احال ہی میں دہم جماعت کے پیپر دے کر فارغ ہوا ہوں

جابر احتشام
 
اپنا تعرف ذرا تفصیلً کرائیے، پسندیدہ مضامین کونسے ہیں، امتحان کے نتائج کب متوقع ہیں، بڑے ہو کر کیا بننا پسند کریں گے؟
 
جابراحتشام

محفلین
اپنا تعرف ذرا تفصیلً کرائیے، پسندیدہ مضامین کونسے ہیں، امتحان کے نتائج کب متوقع ہیں، بڑے ہو کر کیا بننا پسند کریں گے؟
پسندیدہ مضامین کے بارے میں تو کچھ نہیں کہہ سکتا البتہ بڑے ہو کر ڈکٹر بننے کا شوق ہے اور نتا ئج اگست میں متوقع ہیں
 
کچھ مضامین تو انسان زیادہ شوق سے پڑھتا ہے۔ مجھے میٹرک میں طبیعات بہت پسند تھی اور کیمسٹری سے بہت جان جاتی تھی۔ :)
 
Top