My name is mehreen saeed. I am interested in information technology field.My age is 21.My hobby is reading and writing on informational topics.
آئی بیلیو ود فل آنسٹی دیٹ اٹ از اے فیئر اینڈ جسٹ کنڈیشن اینڈ ایوری بڈی مسٹ ٹیک ایکسٹرا کاشن ٹو آبزرو دس رول. یورز سنسیرلی،
خوش آمدید مہرین سعید آپ کو اردو محفل میں رجسٹر ہونے کی بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ اپ کو اردو تو یقینا آتی ہوگی ۔ اگر اردو لکھنے مین آپ کو کچھ دشواری ہے تو یہاں آپ کو بہت مددگار مل جائیں گے ۔ ذرا کوشش کریں اور اردو ٹائپ کی سہولت استعمال کریں ۔ اور اس دوستانہ کمیونٹی کا حصہ بنیں ۔