Internet conection

شمشاد

لائبریرین
انٹرنیٹ کی تار کمپیوٹر میں لگائیں اور انٹرنیٹ براؤزر کھولیں۔ بس اتنی سی بات ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
پہلے کنکشن خریدنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ وہ ڈائل اپ ہو یا ڈی ایس ایل یا کیبل کنکشن۔ ڈی ایس ایل تو وائر لیس بھی ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ یو ایس بی ڈاٹا کارڈس بھی آ رہے ہیں جو پاکستان میں بھی دستیاب ہوں گے۔ ان کو کمپیوٹر سے اٹیچ کر کے انٹر نیٹ حاصل کریں۔ پہلے اپنے پلان کا فیصلہ کر لیں کہ کس قسم کا، کس سپیڈ کا اور کن چارجیز کا انٹر نیٹ چاہئے÷
 
Top