1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

In the beginning ۔ پر مزاح ویڈیو

محمداحمد نے 'ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 12, 2019

  1. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,602
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ابتدا ہی غلط۔



    برائے توجہ ء احباب
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 12, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  2. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,018
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    گو مجھے سب سے آخر میں توجہ دینی چاہیے تھی لیکن چلیں۔۔۔۔in the beginning ہی دے لیتا ہوں۔:tongueout:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,602
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ہاہاہاہا۔۔۔!

    اسی لئے وہی ٹھیک رہتا ہےکہ ٹیگ کرکے نام حذف کر دیے جائیں۔

    ویسے آپ کا نام اکثر بہت مشکل سے ٹیگ ہوتا ہے مجھ سے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,918
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    :D
    ہاہاہا۔
    وٹزایپ پہ دیکھی تھی۔ لیکن دوبارہ دیکھ کے لطف آتا ہے۔ بہرحال کوشش کے لیے شاباش تو دینی چاہیے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,747
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اس لیے میں ویڈیوز نہیں بناتا اپنی۔۔۔ آپ لوگوں کو بلاوجہ ہنسنے کا موقع مل جائے گا۔ :bomb:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,918
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آج کل ہنسی کا کال پڑا ہے،ایسے میں آپ کی ویڈیوز کی بڑی ضرورت ہے۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  7. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,715
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ان کی تحاریر اور ان کی شکل میں کچھ تو فرق ہو گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,715
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اپنے وزیر اعظم کی تقریر یاد آ گئی۔:p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    میں تو مستقل مزاجی کی معترف ہو گئی۔ اس پر تو واہ کہنا بنتا پے۔
     
    • متفق متفق × 3
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    7,074
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    مقابلہ تو دلِ ناتواں نے خوب کیا :)
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,619
    موصوف شاید g کو ازلی سائلنٹ تصور کرتے ہیں۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,747
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یعنی اب پیش ہے نیرنگ۔۔۔ اصلی واصیل حالت میں۔۔۔ :D

    شک کو تقویت دینے پر شکرگزار ہوں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,602
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    ویسے ہمیں نہیں معلوم تھا کہ ہنسی کا کال اس وجہ سے پڑا ہوا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,602
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    موجودہ؟
     
    • متفق متفق × 1
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,602
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یہ محفلین کی خوبی ہے کہ مثبت انداز فکر اپناتے ہیں ہر جگہ۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,602
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    In the beninging :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4

اس صفحے کی تشہیر