In the beginning ۔ پر مزاح ویڈیو

محمداحمد

لائبریرین

جاسمن

لائبریرین
:D
ہاہاہا۔
وٹزایپ پہ دیکھی تھی۔ لیکن دوبارہ دیکھ کے لطف آتا ہے۔ بہرحال کوشش کے لیے شاباش تو دینی چاہیے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آج کل ہنسی کا کال پڑا ہے،ایسے میں آپ کی ویڈیوز کی بڑی ضرورت ہے۔:)
یعنی اب پیش ہے نیرنگ۔۔۔ اصلی واصیل حالت میں۔۔۔ :D

ان کی تحاریر اور ان کی شکل میں کچھ تو فرق ہو گا۔
شک کو تقویت دینے پر شکرگزار ہوں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
Top