HTML will not work

زیک

مسافر
نبیل کی بتائی ہوئی htaccess فائل میں ایک اضافہ کروں گا۔

کوڈ:
AddDefaultCharset utf-8
PHP_VALUE mbstring.internal_encoding UTF-8
PHP_VALUE mbstring.func_overload 7
DirectoryIndex portal.php

اس کے علاوہ ممکن ہے کہ آپ کے ڈریم‌ہوسٹ کے اکاؤنٹ پر PHP_VALUE والی دو لائنوں کا کوئی فائدہ نہ ہو۔ اس بارے میں مزید بات میں لکھوں گا۔
 

تفسیر

محفلین
شمشاد نے کہا:
تفسیر بھائی آپ کے “ دانشکدہ “ کی طرف سے مجھے ابھی تک ایک بھی ای میل نہیں آئی۔ ایسا کیوں؟


شمشاد بھائ
مجھے بھی نہیں آئی :( :lol:
اگر آپ اُس میل کی بات کررہے ۔جو اس وقت آتی ہے جب کوئ آپ کے میسج کا جواب دیتا ہے۔ یہ یوزر پروفل سےمتلعق پرابلم ہے۔ اور تمام دانشکدہ کے یوزرس کو بھی یہی پرابلم ہے اور بھی پروفل سے متعلق چیزیں مثلا ً اوتار کام نہیں کررہے۔:(
میری چیف ڈیٹیکٹوکیپٹن باجوغائب ہیں۔ تو سراغ رسانی ڈیلے ہورہی ہے۔ لہذا دیر لگ رہی ہے۔ ان کی بھی تلاش جاری ہے۔ :D :lol:
انشااللہ جلد از جلد آپ کو میل مل جائے گی۔ اچھی میل یا بُری میل بتانا مشکل ہے۔ :D :lol:

تفسیر
 

تفسیر

محفلین
نبیل نے کہا:
تفسیر، آپ کو اپنے ویب ہوسٹ پر کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ وہاں پہلے ہی سب کچھ ہوا ہوا ہے۔ صرف .htaccess فائل میں سٹرنگ اوورلوڈنگ انیبل کرنے کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ آپ .htaccess فائل میں ایک اور directive بھی شامل کر لیں جس سے دانشکدہ کے ربط پر جانے پر پہلے اس کا پورٹل پیج ڈسپلے ہوگا۔ اس کے لیے آپ فورم کی روٹ میں .htaccess فائل میں ذیل کی لائنیں شامل کریں:

کوڈ:
PHP_VALUE mbstring.internal_encoding UTF-8
PHP_VALUE mbstring.func_overload 7
DirectoryIndex portal.php

جہاں تک لوکل سسٹم پر سیٹ اپ کا تعلق ہے تو یونیفارم سرور کام دے دے گا۔ لیکن اسے پہلے php4 پر ڈاؤنگریڈ کر لیں کیونکہ اس کی ڈیفالٹ php5 ہے۔ اس کے لیے الگ سے یونیکس پر سیٹ اپ کی ضرورت نہیں ہے۔

نہیں کام کیا۔۔۔ :(
تفسیر
 

تفسیر

محفلین
پی ایچ پی اردو محفل کے نئے ورژن میں Managment یا user profiles نہیں ملا۔ غائب ہے کہاں ہے؟ User Admin میں تو نطر نہیں آرہا۔:(
کیا یہ Admin Control Panel سے باہر ہے؟ تو کہاں؟

pphpBBUsrMgmtUM.jpg
 

نبیل

تکنیکی معاون
تفسیر کیا چیز کام نہیں کر رہی؟ کیا ابھی تک لوکل سسٹم پر فورم ٹھیک نہیں چل رہی؟

جہاں تک یوزر منیجمنٹ کا تعلق ہے تو یہ کٹیگری موڈ کے موجودہ ورژن میں ممبر لسٹ میں منتقل ہو گئی ہے۔ آپ اوپر فہرست ارکان میں جا کر کسی بھی رکن کے نام پر سرچ کریں اور وہاں سے اس کے پروفائل میں جا کر Administration آپشن پر چلے جائیں۔ لیکن بین کرنےکے لیے آپ کو ایڈمن سیکشن میں ہی جانا ہوگا۔ :)
 

تفسیر

محفلین
نبیل نے کہا:
تفسیر کیا چیز کام نہیں کر رہی؟ کیا ابھی تک لوکل سسٹم پر فورم ٹھیک نہیں چل رہی؟

جہاں تک یوزر منیجمنٹ کا تعلق ہے تو یہ کٹیگری موڈ کے موجودہ ورژن میں ممبر لسٹ میں منتقل ہو گئی ہے۔ آپ اوپر فہرست ارکان میں جا کر کسی بھی رکن کے نام پر سرچ کریں اور وہاں سے اس کے پروفائل میں جا کر Administration آپشن پر چلے جائیں۔ لیکن بین کرنےکے لیے آپ کو ایڈمن سیکشن میں ہی جانا ہوگا۔ :)


شکریہ نبیل

پروفائلز آپشن اب کام کر رہے ہیں۔ یعنی اوتار وغیرہ ( Urgent - completed):D

دانشکدہ کی اوپننگ پورٹل پیج ہر کرنےکی ماڈیفیکیشن نے کام نہیں کیا۔ زکریا کے input کا انتظار ہے۔ ( important -stalled )
:(
ایچ ٹی ایم ایل کام نہیں کرتی( working on it):D

1۔ یونیورسل سرور کام کررہا تھا۔ phpBB2.0.20-eng بفیر پرابلم انسٹال ہوا تھا۔ phpBB2.0.20-urdu انسٹال ہو لیکن
کریکٹرز ڈسلپے پرابلم تھا۔یونیورسل سرور نے php 4.3.11 کیdowngrade کے بعد اور ماڈ لگانے کے بعد ویب سرور نے کام کرنے سےانکار کردیا۔ ماڈ چیک کی ، سنٹکس کی کوئی غلطی نظر نہیں آئی۔
لوکل ہوسٹ کی ڈسک بن جاتی ہے ، سرور لوڈ ہوجاتا ہے۔ ایم ایس کیو اسٹارٹ ہوجاتا ہے، پی این پی ایڈمین کام کرتا ہے۔ اپاچی کا کانفگ پیج ڈسپلے ہوتا ہے۔
پرابلم: لوکل ہوسٹ not found اپاچی کی انفو پیچ not found ۔ اور جب پی ایچ پی انسٹال کرتا ہوں تو انسٹال پیج not found ۔
جب ٹرابل شوٹنگ ناکام ہوئ۔ تو میں نے ان انسٹال کرکے یونیورسل سرور ری انسٹال کیا ۔نئی انسٹالیشن کے بعد وہی پرابلم - یہ virgin انسالٹالیشن ہے as is out of box ۔ سو ماڈ پرابلم نہیں تھیں۔ Welcome to hackers world
میں اس پرتحقیقات جاری رکھوں ،
:D
 

تفسیر

محفلین
تازہ خبر:

ا۔ جب کئی دفعہ یونیفارم سرور کو کامیابی کے ساتھ لوڈ نیہں کرسکا تو وہی کیا جو ریڈ بلڈ فیل ٹیک کرتا ہے۔ کمپوٹر کو رپلیس کردیا۔ :lol: :lol: :lol:

2۔ نئے کمپوٹر پر یونیفارم سرور انسٹال کیا۔ ویری فائی کیا سرور کام کررہاہے۔ کررہا تھا۔ انگریزی پی ایچ پی 2.0.20 انسٹال کی اور فورم کو چلا کردیکھا۔ فورم نے کام کیا۔ HTML کی کانفیگ کو ویرئی فائی کیا ، صحیح ہے۔ HTML کوڈ ڈالا ، HTML کام نہیں کررہی ۔

3۔ یونیفارم سرور کو PHP4 ڈاؤنگریڈ کردیا ۔ انگریزی پی ایچ پی 2.0.20 نے اب بھی کام کررہا ہے۔

آپ کی دیئے ہوئےاسٹیٹمنٹ اور ڈائیریکٹیوز دیکھے سب موجود ہیں

4 ۔ httpd.conf
میں یہ اسٹیٹمنٹ پہلے سے ہی موجود ہے
AddCharset UTF-8 .utf8

5 ۔ php.ini
یہ اکسٹنشن پہلے سے ایکٹیو ہے۔
extension=php_mbstring.dll

6 -.haccess
یہ پہلے سے موجود ہیں
AddDefaultCharset utf-8
PHP_VALUE mbstring.internal_encoding UTF-8
PHP_VALUE mbstring.func_overload 7

7۔ پی ایچ پی اردو ورژن (.5 ) ریلیز ۔ پير فروری 27, 2006 9:59 pm انسٹال کیا
!vola
چائینیز زبان
:D:D:D
 
Top