Hp 4050 پرنٹر ڈرائیور ونڈوز سیون کے لیے درکار ہے

سویدا

محفلین
مجھے ونڈوز سیون کے لیے hp 4050 لیزرپرنٹر کا ڈرائیور درکار ہے
کافی تلاش کے بعد مجھے تو نہیں مل سکا از راہ کرم کوئی رہنمائی فرمائے
شکریہ
 

mfdarvesh

محفلین
مجھے یہ کچھ پرانا پرنٹر لگ رہا ہے ونڈو سات کو اس کا ڈرائیور خود ہی اٹھا لینا چاہیے تھا، بہرحال یہ لنک چیک کر لیں
 

سویدا

محفلین
اس لنک پر مطلوبہ ڈرائیور نہیں ہے بلکہ یونی ورسل پرنٹر ڈرائیور ہے HP Universal Print Driver for Windows PCL6
 

arifkarim

معطل
اس لنک پر مطلوبہ ڈرائیور نہیں ہے بلکہ یونی ورسل پرنٹر ڈرائیور ہے HP Universal Print Driver for Windows PCL6

جناب آپ پوسٹ اسکرپٹ ڈرائیور کیوں نہیں ٹرائی کرتے؟
b277.gif
نیز ونڈوز 32 بٹ یا 64 بٹ کا خیال رکھئے گا۔ نیز میرا ہاٹ فائل کا اکاؤنٹ کہاں رہ گیا؟ :)
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top