How to Write Letter For Home-based Work

محمد وارث

لائبریرین
money-tree-clipart-with-money-tree-images-money-tree.jpg

میاں جی یہ لیں، سارا ہی رکھ لیں
تتلی اپنے محمداحمد بھائی کو دے دیجیے گا
اور میں یہ سارے آپ کو دینے والا تھا، آپ نے پہلے ہی مجھے دے دیے حالانکہ آدھے محمدی صاحب کے بنتے ہیں :)
 
شکریہ شکریہ۔
محمدی صاحب کی ہی مہربانی ہے ورنہ ہم نے کہاں سوچنا تھا اس کے بارے میں۔
مجھے بچپن میں پڑھی، سنی ہوئی وہ ساری کہانیاں یاد آ رہی ہیں، جن میں بادشاہ سلامت ایک آدھ سوال کے صحیح جواب پر آدھی سلطنت دینے کا اعلان کر دیا کرتے تھے، اور پوری ریاست کے عقلمند و ذہین لوگ اس سوال کا جواب نا دے پاتے تھے اور دور دراز کے گاؤں کے لکڑہارے کا بیٹا یا چرواہا اس سوال کا جواب دے دیا کرتا تھا۔
ویسے کبھی کبھی ایسے سوال شہزادیاں بھی کر لیا کرتی تھیں، تن من دھن وارنے کے لیے;)
 
ہق ہا، نہ وہ بادشاہیاں رہیں نہ وہ سلطنتیں نہ وہ شہزادیاں، ہاں چرواہے ویسے ہی لگے پھرتے ہیں، بس پہلے جنگلوں میں پھرتے تھے اب سڑکوں پر :)
 
اس کا بیج دنیا میں موجود ہے اور اس کا نام ہے 'محنت'۔
وہ تو پہلے ہی کر رہے ہیں پر ایسا درخت نہیں لگا گھر میں ورنہ بیگم کی فرمائشیں ختم ہو چکی ہوتیں اب تک۔ :)
چھوڑیں بیج کو، پاکستانی سیاستدان بن جائیے:winking:
استغفراللہ۔ :)
 
ہق ہا، نہ وہ بادشاہیاں رہیں نہ وہ سلطنتیں نہ وہ شہزادیاں، ہاں چرواہے ویسے ہی لگے پھرتے ہیں، بس پہلے جنگلوں میں پھرتے تھے اب سڑکوں پر :)
ویسے بادشاہ سلامت اور شہزادیاں تو اب بھی ہیں، پر ہُن سیانے ہو گئے نیں، تے ایفو جئیاں چولاں نہیں ماردے:p
 
Top