Historic Newspaper Headlines

تعبیر

محفلین
I tried to find news related to Pakistan but I didn't get any

1o5buh.jpg



21ah1sz.jpg



aorec1.jpg


 

ظفری

لائبریرین
اچھا تو آپ یہاں سے آکر چلی جاتی ہیں ۔ ہماری تو انگلش ہی ایسی ہی کہ اس فورم پر آتے کلیجہ منہ کو آتا ہے ۔:grin:
ورنہ تو بہت پہلے ہی معلوم ہوجاتا ہے ۔ آپ نے دوبارہ قدم رنجا فرمانا شروع کردیا ہے ۔
بہرکیف اس شئیرنگ کے لیئے شکریہ قبول کریں ۔
 

mfdarvesh

محفلین
شکریہ، بہت نایاب کولیکشن ہے، پاکستان کا بھی اضافہ کر دیں کم از کم ہنسی ضرور آجائے گی
 

تعبیر

محفلین
اچھا تو آپ یہاں سے آکر چلی جاتی ہیں ۔ ہماری تو انگلش ہی ایسی ہی کہ اس فورم پر آتے کلیجہ منہ کو آتا ہے ۔:grin:
ورنہ تو بہت پہلے ہی معلوم ہوجاتا ہے ۔ آپ نے دوبارہ قدم رنجا فرمانا شروع کردیا ہے ۔
بہرکیف اس شئیرنگ کے لیئے شکریہ قبول کریں ۔

سب سے پہلے تو معذرت اتنی تاخیر سے جواب کے لی(جو کہ اب میری عادت بن چکی ہے شاید)
مجھے بھی پتہ نہیں ہے کہ میں کب یہاں آتی ہوں اور کب جاتی ہوں اتنا کچھ مس ہوگیا ہے نا اور یہاں اتنا کچھ تبدیل بھی ہو گیا ہے کہ میرا اب ایک اشتہار والا حساب ہو گیا ہے کہ ڈھونڈتے رہ جاؤ گے :)
لیں تو میں نے کونسی پی ایچ ڈی کی ہے انگلش میں سب کاپی پیسٹ کا کمال ہے بس :noxxx:
آپ کا بہت بہت شکریہ یہاں آنے کا اور جواب دینے کا
 

تعبیر

محفلین
i tried to find news related to pakistan but i didn't get any

شکریہ ۔
لگتا ہے آپ نے پاکستان کے اخبارات کو نہیں ڈھوا۔ صرف باتوں سے کام چلانا چاہتی ہیں۔​


سچی سے جو میرے ذہن میں خبریں تھیں ان کو ڈھونڈا تھا پر نہیں ملا کچھ
آپ باتوں سے کا م نا چلائیں اور کچھ ڈھونڈ کر لگائیں نا :)
 
Top