Flv.ایکسٹینشن والی فائل؎ کو MP3والی فائل میں کیسےتبدیل کیا جاتا ہے؟؟؟

گل خان

محفلین
:eek:السلام علیکم۔۔۔جناب میں نے utube سے قصیدہ بُردہ شریف ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔۔۔لیکن یہ صرف .Flv player میں ہی سنا جا سکتا ہے۔۔۔اِس کو میڈیا پلیئر یا ریئل پلیئر مین سننے کا کیا طریقہ ہے؟؟؟؟؟براہِ مہربانی جلد اس کا درست طریقہ بتا دیں۔۔۔تا کہ میں اس کو آسانی سے میڈیا یا ریئل پلیئر پر سُن سکوں۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
والسلام مع الاکرام
 

نبیل

تکنیکی معاون
گل خان، آپ کی تحریر میں تبدیلی کا تو مجھے علم نہیں ہے لیکن آپ ایم پی 3 میں کنورٹ کرنے کی بجائے اس flv فائل کو کسی Flv Player میں ہی کیوں نہیں لوڈ کر لیتے؟
 

گل خان

محفلین
جیہ اور دوست۔۔آپ کا بہت شکریہ۔۔میں نے flv پلیئر تو انسٹال کیا ہوا ہے۔۔لیکن میڈیا پلیئر زیادہ آسان ہے۔۔اب flv کی مھتاجی ختم۔۔۔۔آپ کا بہت شکریہ
 

قیصرانی

لائبریرین
وی ایل سی اس فائل کو چلانے کے لئے بھی اچھا ہے۔ اس کے علاوہ www.download.com پر Riva flv converter بھی اچھا ہے جو چلانے کے ساتھ ساتھ اسے ایم پی جی میں‌بدلنے کی سہولت بھی دیتا ہے اور یہ دونوں پروگرام مفت ہیں
 
Top