Fast & Furious' star Paul Walker killed in car crash

x boy

محفلین
آج " فاسٹ اینڈ فیورس " کے ہیرو " پاول ولکر " ایک کار حادثے میں مر گیا. یہ ایک موت کی خبر تھی لیکن سوشل میڈیا پر پاکستانیوں کا رد عمل اور منطق بازی نے مجھے اور حیرت میں ڈال دیا کیونکہ " پاول ولکر " کی موت کو لیکر سب اتنے غم زدہ ہے کہ صبح سے سوگ کا علان کر بیٹھے ہیں جگہ جگہ پر کمنٹس پڑھتا ہو تو کوئی " ریسٹ ان پیس " تو کوئی " شہید " کا درجہ تو کوئی مجھے پاول ولکر کے موت پر رونے دھونے پر مجھے گالیاں اور انسانیت کا پارٹ پڑھا رہے ہیں.

مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ آخر پاول ولکر کا پاکستان سے کیا تعلق ؟؟؟
کیا وہ پاکستان کے ہیرو تھے ؟؟؟
آخر کیوں ہم بحثیت پاکستانی اس کو اتنا درجہ دے رہے ہیں کہ تہذیب بھی بھول گے ؟؟؟

کیا کہ کھلا تضاد نہیں کیونکہ ہم بحثیت پاکستانی اکثر میڈیا ولوں کو گالیاں دیتے ہیں کہ ان لوگوں نے انڈیا کے اداکاروں کو کوریج کیوں دی لیکن پاول ولکر کی موت پر انسانیت کا منطق ؟؟؟ آخر یہ منافقت نہیں ؟؟؟

آخر میں منطق بازو سے بس یہی کہونگا کہ " اگر انسانیت کے لئے اتنی ہی ہمدردی ہیں تو خیبر پختون خواہ میں پختوں کے قتل عام پر اپنی ہمدردی جتاؤ شاید روز آخرت مسلمان بھائیوں سے ہمدردی مغفرت کا سبب بنے.
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
انیس بھائی بحیثیت مسلمان آپ کو ایسی بات نہیں لکھنی چاہیے تھی۔

کیا صرف اسلام ہی رہ گیا ہے جس کو مذاق میں اڑایا جائے۔ دنیا میں ہزارہا موضوع ہیں جن پر آپ طبع آزمائی کر سکتے ہیں۔ لیکن جب مسلمان ہی ایسی باتیں کریں تو دوسروں سے کیا گلہ۔
 
ظفری

شمشاد بھائی ۔۔۔ گستاخی معاف ۔۔۔ انیس الرحمن کے مراسلے میں ایسی کیا بات تھی کہ آپ یہ کہنے پر مجبور ہوئے کہ مسلمان کو ایسی بات نہیں کہنا چاہیئے ۔ جبکہ قرآن میں اللہ نے وا شگاف لفظو ں میں اعلان کیا ہے کہ جنت میں صرف وہ لوگ جائیں گے جو ایمان اور عملِ صالح رکھتے ہوں ۔ اور ساتھ ساتھ یہی معیار رکھتے ہوئے مسلم ، نصاریٰ ، یہود اور حتی کے سابی تک کو مخاطب کیا ہے۔ آپ قرآن کی اُس آیت کا مطالعہ تو کیجیئے ۔
 
ظفری

لائبریرین
جیہ اس میں ناپسند ہونے والی کیا بات ہے ۔ اگر ہے بھی تو اس بارے میں استدلال پیش کیا جائے تاکہ معلوم ہو کہ مجھے سے کہاں غلطی سرزد ہوئی ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔ گستاخی معاف ۔۔۔ انیس الرحمن کے مراسلے میں ایسی کیا بات تھی کہ آپ یہ کہنے پر مجبور ہوئے کہ مسلمان کو ایسی بات نہیں کہنا چاہیئے ۔ جبکہ قرآن میں اللہ نے وا شگاف لفظو ں میں اعلان کیا ہے کہ جنت میں صرف وہ لوگ جائیں گے جو ایمان اور عملِ صالح رکھتے ہوں ۔ اور ساتھ ساتھ یہی معیار رکھتے ہوئے مسلم ، نصاریٰ ، یہود اور حتی کے سابی تک کو مخاطب کیا ہے۔ آپ قرآن کی اُس آیت کا مطالعہ تو کیجیئے ۔
ظفری بھائی آپ مجھے سے زیادہ علم رکھتے ہیں۔

اللہ تعالٰی کا فرمان ہے کہ جس نے اللہ کا شریک بنایا وہ جنت میں داخل نہ ہو گا۔ بحثیت مسلمان میرا اس پر ایمان ہے۔ اور یقیناً آپ کا بھی ہو گا۔ اور ہر مسلمان کا ہونا چاہیے۔ پھر ایک ایسا انسان جو حالت کُفر میں مر گیا وہ کیسے جنت کا حقدار ہو سکتا ہے؟ ہاں اگر زندہ رہتا اور اس کے متعلق کہا جاتا تو اور بات تھی کہ شاید موت سے پہلے اسلام قبول کر لے۔
 
میں کوئی علم نہیں رکھتا شمشاد بھائی ۔ بس واجبی سی معلومات ہے میری ۔
اللہ نے بے شک شرک کو پسند نہیں فرماتا ۔ مگر ہم کیسے متعین کریں کہ فلاں شخص شرک کا مرتکب ہے ۔ نیز کفر کی علامت کیا ہیں ۔ ؟ اور اسلام کیا ہے ؟ کیا حضرت آدم علیہ السلام سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک کوئی مسلم نہ تھا ۔ اور لفظ مسلم کا اصل مفہوم کیا ہے ۔ ؟
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی بات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو کہ آخری نبی ہیں ان کی اُمت کی ہو رہی ہے۔

آپ کا کیا خیال ہے یہ آنجہانی کسی پہلے نبی کی اُمت میں سے تھا جو آپ حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک کا ذکر کر رہے ہیں۔

کفر کی چند ایک اقسام ہیں، جن میں سر فہرست یہی ہے کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کیا جائے۔
 
ظفری

لائبریرین
یہ آنجہانی حضرت عیسی ٰ علیہ السلام کی نبوت پر یقین رکھتا تھا ۔ آپ نے امت کے حوالے سے ایک نیا موضوع چھیڑ دیا ہے ۔ قرآن کی جس آیت کا میں نے اپنے پچھلے مراسلے میں ذکر کیا ہے ۔ اس کے مطابق کوئی بھی عمل ِ صالح اورکامل ِ ایمان کیساتھ جنت میں داخل ہوگا ۔ اس کیساتھ یہود ، نصاریٰ اور مسلمان کی شرط نہیں رکھی ۔ حتی کے اس کےوقت کے دوسرے مذاہب سابی تک کو مخاطب کردیا ۔ کہیں یہ نہیں کہا کہ صرف حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہی جنت کا حق دار ہے ۔ آپ اس آیت کا مطالعہ کریں تو سہی ۔ رہی بات کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا تو کیا مسلمانوں کے ایسے گروہ نے نہیں ہیں جو یہ کام سب کی آنکھوں کے سامنے انجام دیتے ہیں ۔ ہم صرف یہود اور نصاری کو ہی کیوں ہدف بناتے ہیں ۔ ؟
یہ تاثر بلکل غلط ہے کہ مسلم ہی جنت میں جائیں گے اور مسلم سے مراد صرف وہ لوگ نہیں ہیں جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر یقین رکھتے ہیں ۔بلکہ مسلم حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک ماننے والے ہیں ۔ میں مسلسل اصرار کر رہا ہوں کہ آپ قرآن کی اس آیت کا مطالعہ تو کریں جس میں اللہ نے جنت میں داخل ہونے کا حتمی قانون بیان کیا ہے ۔
 
x boy

محفلین
مسلمان کون ہے کون نہیں یہی جاننا ہے تو کچھ سوالوں کے جوابات نیچے لنک ہے
اور ان شاء اللہ فائدہ ہوگا،

غیرمسلموں کودعوت (93)
جنازہ اورقبروں کے احکام (89)
مسائل في الصيام (63)
جماعت کے ساتھ نماز (61)
1 . غير مسلم كو صدقہ دينا 3854
2 . غير مسلم گداگر كو دينے كا حكم 2756
3 . غير مسلم سے مشروط ھديہ قبول كرنا 22181
4 . صحیح مسلم کی شروحات کے نام 10299
5 . كيا غير مسلم كا مدينہ ميں داخل ہونا جائز ہے ؟ 47736
6 . غير مسلم بيوى كو اپنے دينى تہوار منانے سے روكنا 70177
7 . كيا غير مسلم خادم استعمال كرنا جائز ہے 31242
8 . مسلم شخص كا كافر كي وراثت حاصل كركےصدقہ كرنےكا حكم 2261
9 . مسلمان عورت كى غير مسلم مرد سے شادى باطل ہے اور اس سے وطئ زنا ہے 118098
10 . وطن كے دفاع ميں غير مسلم شخص كى موت كا حكم 39344
11 . مسلمان مرد کا غیر مسلم عورت سے شادی کرنا 20884
12 . رمضان المبارك ميں دن كے وقت غير مسلم ڈرائيور كو كھانا دينے كا حكم كيا ہے ؟ 49694
13 . غير مسلم گواہوں كى موجودگى ميں سفارت خانہ ميں نكاح كرنا 124678
14 . كيا حلال ذبح كا دعوى كرنے والے غير مسلم قصائى سے گوشت خريد ليا جائے ؟ 52800
15 . رمضان المبارك ميں دن كے وقت غير مسلم ملازمين كو كھانا پيش كرنا 149174
16 . غیر مسلم کوکتنی باردعوت دینی ضروری ہے ؟ 11865
17 . مسلمان عورت کی ایسے غیر مسلم مرد سے شادی جس کے مسلمان ہونے کی ام 1825
18 . خاندان والوں كى لاعلمى ميں اسلام قبول كر ليا اور اب وہ اس كى غير مسلم سے شادى كرنا چاہتے ہيں 69752
19 . اخباری کالموں میں اولاد مسلم کویورپ کی دوستی سے بچانا 10372
20 . غیر مسلم مقالہ نگار کا جبرائیل علیہ السلام کی نبی صلی اللہ عل 10013
21 . کیا مسلمان جبری ہیں۔ 7216
22 . کیا وہ اپنے قلیل علم کےساتھ ہی غیرمسلمو کودعوت دے ؟ 3601
23 . مسلمانوں کا معبود کون ہے 4524
24 . مسلمان کی موت کے بعد کافرہ بیوی سے پیدا شدہ بچوں کی پرورش 21516
25 . كيا مسلمان اپنےكافر بھائي كاہديہ قبول كرسكتا ہے 46797
26 . مسلمان عورت کافر سے شادی کیوں نہیں کرسکتی 21047
27 . مسلمان شخص كى حاملہ عيسائى بيوى كہاں دفن كى جائے گى 22156
28 . جہاد فى سبيل اللہ كے ليے امام المسلمين كى اجازت كى شرط كا حكم 69746
29 . مسلمان لوگوں کی نظر میں 13759
30 . مسلمان اور اس كى زندگى پر حج كے اثرات 2807
31 . كفار كى فوج ميں مسلمان ڈاكٹر كى ملازمت 3478
32 . کیا غیرمسلم کواسلام کی مکمل تفصیل بتائ جائے گی 13521
33 . مسلمانوں كي موجودگي كےباوجود كفار سےخريداري كرنا 6699
34 . مسلمان مرد کی غیرمسلم عورت اورغیرمسلم مرد کی مسلمان عورت سے شادی 21380
35 . مسلمان اور غیرمسلم عورتوں کا آپس کی ملاقات میں تبادلہ ؟ 34559
36 . عيسائى عورت كا سوال كہ كسى مسلمان عورت كو اہل كتاب كے مرد سے شادى كرنا كيوں جائز نہيں اور اس كے 83736
37 . كفار كا اخلاق مسلمانوں سے بہتر ہے كہنے كا حكم 43270
38 . مسلمان جن سے تعاون ليكر علاج كرنے كا دعوى كرنے والے طبيب سے علاج كروانے كا حكم 78546
39 . عيسائى شخص كے ساتھ زنا كے بعد مسلمان سے شادى كر لى تو اس كى اولاد كا حكم كيا ہو گا 44600
40 . جویہ اعتقادرکھےکہ عیسی اللہ کابیٹاہےکیاوہ مسلمان ہے ? 26301
41 . روزے اور عيد ميں مسلمانوں كا اتفاق و اجتماع شرعى مطلب ہے اور يہ كيسے ہو سكتا ہے 106498
42 . سکھ مذھب کی عورت مسلمان سے شادی کرنا چاہتی ہے 26885
43 . مسلمان شخص كو كفار كے ساتھ دفن كرنا اور غسل دينا 22143
44 . مسلمان كے ساتھ تعزيت كس طرح كى جائے 2325
45 . كيا كافر مسلمان كے ساتھ نماز ادا كر سكتا ہے ؟ 27101
46 . تارك نماز كو مسلمانوں كے ساتھ دفن كرنا 7864
47 . کیتھولک عیسائ مسلمان لڑکی سے شادی کرناچاہتااوراسلام قبول کرنے کے معتلق سوچ رہا ہے 20239
48 . رمضان المبارک کب آتا ہے اورغیرمسلم کا روزے رکھنا 756
49 . ملحدہ عورت مسلمان ہو كر مرتد ہونے كے بعد اہل كتاب كا دين اختيار كر لے تو اس سے نكاح كا حكم 178161
50 . مسلمان روزے کیوں رکھتے ہيں ؟

51 . مسلمان عورت كا عيسائى بچے كو دودھ پلانا 13534
52 . مسلمان لڑكى كا كيتھولك عيسائى سے شادى كرنا اور اولاد كا كفار كى طرف منسوب ہونا 93635
53 . كيا غير مسلموں كے استعال كردہ برتن دھونے لازمى ہيں ؟ 65617
54 . اگرکوئی کفر کی حالت میں زنا کرے اوربعد میں مسلمان ہوجائے تووہ لوگوں 2103
55 . خاوند سے دو ہفتے قبل مسلمان ہوئى كيا نكاح فسخ ہو جائيگا 21690
56 . مسلمان شخص سے تعلق كے بعد شادى كرنے كے ليے مسلمان ہونا ضرورى ہے 3023
57 . کیا یورپ میں مسلمان اپنی رؤیت ہلال کمیٹی کی تشکیل دے لیں 2511
58 . مسلمان بيٹے كووراثت سے محروم كرنا جائز نہيں 2086
59 . غیرمسلم ملازم رکھنے اورروزے کے وقت انہیں مسلمانوں کے سامنے کھانے کی اجازت دی 43041
60 . كيا مسلمان عورت كافرہ عورت سے پردہ كرے 6596
61 . مسلمان اور كافر كي ايك دوسرے كووصيت كا حكم 2722
62 . مسلمان عورت كا كافر عورت كے سامنے پردہ 13211
63 . مسلمان شخص كا عفت و عصمت كى مالك نصرانى عورت سے شادى كرنا 33656
64 . مسلمان عورت کافر مرد سے شادی کرنا چاہتی ہے 12914
65 . مسلمان روزہ ركھنے ميں متحد كيوں نہيں ؟ 50487
66 . مسلمان لڑکی سے شادی کے لیے قبول اسلام 26758
67 . كيا كفار كے ممالك ميں مسلمان نماز استسقاء ادا كر سكتے ہيں ؟ 9167
68 . كفار اور مسلمانوں كى شادى ميں فرق 6276
69 . كافر كو مسلمانوں كے قبرستان ميں دفن كرنا 10026
70 . مسلمان کس کتابی عورت سے شادی کرسکتا ہے 2527
71 . مسلمانوں كے ہاں قضائے حاجت كے آداب 2532
72 . مسلمانوں كے معركوں ميں حاصل ہونے والى غنيمت كا حكم 175176
73 . كافر عورت كا مسلمان عورت كو ديكھنے كے حكم كى مزيد وضاحت 9934
74 . كيا مسلمان عورت بے نماز كے ساتھ اٹھے بيٹھے اور كھا پى لے ؟ 20471
75 . فتنہ کےوقت علیحدگی اختیارکرنےکااستحباب اورمسلمان کااپنےدین پرچوف 13835
76 . وہ اپنے علاقے میں اکیلی ہے اورمسلمان ہونا چاہتی ہے 861
77 . كيا مسلمان شخص كتابى بيوى كو اپنے گھر ميں عبادت كى اجازت دے سكتا ہے ؟ 3320
78 . كيا ہوٹل كا مالك كافروں اور روزہ نہ ركھنے والے مسلمانوں كو رمضان ميں دن كے وقت كھانا فروخت كر سكتا 78494
79 . مسلمان اللہ تعالی کے متعلق کیسا خیال کرے ۔ 5468
80 . مسلمانوں كے فقر كا سبب كثرت نسل ہے جيسا قول كہنے والے كا حكم 119955
81 . مسلمانوں کے خلاف کافرفوج کی مدد کرنے کا حکم 33691
82 . مسلمان سے شادی کے بعد پردہ اسلام قبول کرنے میں مانع ہے 27107
83 . مسلمان کافرہ عورت کودعوت اسلام کس طرح دے 5656
84 . کافرشخص کا مسلمان عورت سے شادی کے بعد اسلام قبول کرنا 6402
85 . ابراہیم کے مقامات اور وہ شہر جس میں مسلمان کا تناسب سب سے زیادہ ہے اور وہ کیسے 4134
86 . دوسری شادی کر لی اور دونوں مسلمان ہوگئے اب پہلی بیوی کا کیا کرے ؟ 20849
87 . جدید مسلمان کے ختنے کرنا اورنام رکھنا 1150
88 . ايك مسلمان عورت كہتى ہے كہ خاوند كے نگران ہونے اور بيوى كو آگ سے بچانے اور پھر اہل كتاب كى عورت سے 164144
89 . نئي مسلمان ہونے والی عورت چوری چھپے روزے رکھنے چاہتی ہے 37730
90 . مسلمان خاوند كى صفات 5202
91 . کیا چاند کے مطلع میں اختلاف کا مسئلہ اور مسلمان کمیونٹی کا موقف معتبر ہے 1248
92 . مسلمان لڑكى عيسائى لڑكے سے محبت كرتى اور اس سے شادى كرنا چاہتى ہے 100148
93 . نئى مسلمان عورت كا شادى ميں پيدا ہونے والے اشكالات كے متعلق سوال 152464
94 . کیا عیسائيوں کا مسلمانوں میں رہنا ہی انہيں دعوت پہنچنے کے لیے کاف 10212
95 . عورت اپنے متعلق كہے كہ وہ مسلمان نہيں تو كيا اسلام سے خارج ہو جائيگى ؟ 159280
96 . مسلمانوں کےلیے بیت المقدس کی کیااھمیت ہےاورکیااس میں 7726
97 . عيسائى فرقے آرتھوڈيكس سے تعلق ركھنے والى عورت سے مسلمان كا جماع كے بعد شادى كرنا 171082
98 . غیرمسلم لڑکی کے مطالبہ پرایک مسلمان عورت کا عظيم قصہ 5019
99 . کیا نصرانی عورت کی مسلمان سے شادی صحیح ہے 12283
100 . نئے مسلمان کی شادی ، اورکیا شادی میں قبیلے اوربرادری ک 13780
101 . مسلمان بہنوں كے فائدہ والے كام ميں ركاوٹ ڈالنے والے سے شادى كرنے كا انكار كرنا 127880
102 . اپنے آپ كو مسلمان ظاہر كيا تو لڑكى نے اس سے عرفى شادى كر لى اور بچہ بھى پيدا ہوا ايسا كرنے اور بچے 112903
103 . كيا اہل كتاب كا ذبح كيا ہوا گوشت مسلمان كے بسم اللہ پڑھنے سے كھانا جائز ہو جاتا ہے 3261
104 . غير مسلموں كو متاثر كرنے كے ليے مسجد كى بجائے كانفرنس ہال ميں نماز ادا كرنا 147372
105 . مسلمان لڑکی سے شادی کی دوشرطیں ہیں لڑکی کے والد کی رضامند 1018
106 . نصرانى لڑكى مسلمان ہوچكى ہے ليكن اسلام كا اعلان نہيں اس كى شادى نصرانى سے كرنا چاہتے ہيں 165167
107 . كفار كى تقليد كرنا اور " جسے مسلمان حسن اور اچھا سمجھيں وہ اللہ كے ہاں اچھا اور حسن ہے " كا معنى 45200
108 . ایک عیسائی کیتھولک کےمتعلق مسلمانوں کےموقف اورامن وسلامتی کی 5976
109 . كيتھولك مذہب كى عورت خاوند كو ناپسند كرنے كى وجہ سے طلاق ليكر مسلمان مرد سے شادى كرنا چاہتى ہے 134045
110 . مسلمان کا بے دین عورت سے شادی کرنے کاحکم 2851
111 . اگرمسلمان رمضان کےدوران ایک ملک سےدوسرے ملک جائے 1277
112 . ايك عيسائى بيوى كى مسلمان خاوند سے سوء معاشرت كى مشكلات 152584
113 . مسلمان بیوی کے کافررشتہ داروں کی اذیت 11934
114 . جو شخص قتل تك پہنچ جائے اور نماز ترك كرنے پر اصرار كرے وہ مسلمان كيسے ہو سكتا ہے ؟ 6035
115 . لڑکی مسلمان دوست سےشادی کے لیے اسلام قبول کرنا چاہتی ہے 1656
116 . گرل فرينڈ كے ساتھ حرام طور پر رہا اور توبہ كر لي اور وہ بھى مسلمان ہو گئى تو اس سے شادى كرلى اب گھر 106770
117 . مسلمان ہونے والی نصرانی عورت کا ولی 389
118 . كيا غير مسلموں كو حرام اشيا مثلا خنزير كا گوشت فروخت كرنا جائز ہے ؟ 40651
119 . مسلمان ملك ميں گيا جہاں حكومت اسلامى لباس پہننے سے منع كرتى ہے 10189
120 . دشمن كے مقابلے ميں اگلے مورچوں پر موجود مسلمان فوجيوں كى نماز كى كيفيت 13997
121 . جدید مسلمان دین کی تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہے 20267
122 . مسلمان شخص سے تعلق رکھنے والی اورکافرو شرابی خاوند کی بیوی اسلام قبول 4775
123 . امربالمعروف اورنہی عن المنکر 11403
124 . مسلمان کی ایک اچھی شخصیت کی مالک قادیانی عورت سے شاد 6153
125 . کیا شخصی سبب کی بنا پر کسی مسلمان کو رد کرسکتی ہے 7738
126 . ميت كى قدر كرتے ہوئے دوست كے جنازہ ميں شركت كے ليے چرچ ميں جانا 13730
127 . كيا نمازى كو سلام كرنا جائز ہے ؟ 8599
128 . شہریت حاصل کرنے کے لیے غیرمسلمہ سے شادی کرنا 3975
129 . كافر كا ہديہ قبول كرنا 11564
130 . شركيہ اعتقادات يا علم غيب كے دعوى پر مشتمل فلميں ديكھنے كا حكم 1107
131 . میں ان شاء اللہ مومن ہوں کہنے کا حکم 2689
132 . كافر كى بيمار پرسى اور اس كے جنازہ ميں شركت كرنے كا حكم 12718
133 . قربانى ميں حصہ ڈالنا 45757
134 . قبر کی سختیاں مومن کے گناہوں کا کفارہ ہوں گی 7861
135 . بال سياہ كرنے كا حكم 476
136 . ہر شخص کے ساتھ فرشتوں کی تعداد 6496
137 . وہ اعمال جوانسان کواسلام سے خارج کردیتے ہیں 31807
138 . تقدیر اور قضا پر ایمان 12380
139 . عورت کن کن لوگوں سے پردہ نہیں کرے گی 5538
140 . آپ كا حج قبول كيسے ہو گا ؟ 41833
141 . طائفہ منصورہ اھل سنت والجماعت کی صفات 206
142 . بدعت و شرك كے متعلق مثالوں كے ساتھ مفيد تفصيل 10843
143 . خاوند مسلمان ملك ميں رہائش پذير ہونا چاہتا ہے ليكن بيوى نہيں مانتى 170963
144 . عيسائى سرجن عيسائيت ترك كرنے كے بعد سوال كرتا ہے كہ اگر وہ مسلمان ہو جائے تو دوران اپريشن نماز كيسے 4426
145 . سابقہ گناہ کی مرتکب لڑکی سے ایک مسلمان کی منگنی 11095
146 . مسلمانوں ميں سے بے اولاد حضرات كے ليے مال وقف كرنا 40410
147 . بخاری اورمسلم کےعلاوہ اور کس نےصحیح احادیث جمع کی ہیں ؟ 11802
148 . منکرحدیث نکاح میں ولی نہیں بن سکتا 6690
149 . نماز باجماعت مسجد ميں ادا كرنے كے وجوب پر دلائل 8918
150 . معاشرتى طور پر اپنے سے بلند درجہ والى عورت سے شادى كرنا 8430
 
شمشاد

لائبریرین
یہ آنجہانی حضرت عیسی ٰ علیہ السلام کی نبوت پر یقین رکھتا تھا ۔ آپ نے امت کے حوالے سے ایک نیا موضوع چھیڑ دیا ہے ۔ قرآن کی جس آیت کا میں نے اپنے پچھلے مراسلے میں ذکر کیا ہے ۔ اس کے مطابق کوئی بھی عمل ِ صالح اورکامل ِ ایمان کیساتھ جنت میں داخل ہوگا ۔ اس کیساتھ یہود ، نصاریٰ اور مسلمان کی شرط نہیں رکھی ۔ حتی کے اس کےوقت کے دوسرے مذاہب سابی تک کو مخاطب کردیا ۔ کہیں یہ نہیں کہا کہ صرف حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہی جنت کا حق دار ہے ۔ آپ اس آیت کا مطالعہ کریں تو سہی ۔ رہی بات کہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کرنا تو کیا مسلمانوں کے ایسے گروہ نے نہیں ہیں جو یہ کام سب کی آنکھوں کے سامنے انجام دیتے ہیں ۔ ہم صرف یہود اور نصاری کو ہی کیوں ہدف بناتے ہیں ۔ ؟
یہ تاثر بلکل غلط ہے کہ مسلم ہی جنت میں جائیں گے اور مسلم سے مراد صرف وہ لوگ نہیں ہیں جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر یقین رکھتے ہیں ۔بلکہ مسلم حضرت آدم علیہ السلام سے لیکر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تک ماننے والے ہیں ۔ میں مسلسل اصرار کر رہا ہوں کہ آپ قرآن کی اس آیت کا مطالعہ تو کریں جس میں اللہ نے جنت میں داخل ہونے کا حتمی قانون بیان کیا ہے ۔

اپنے آپ کو مسلمان کہنے والا، عیسائی، یہودی یا سابی کہنے والا، اگر وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم، جو کہ اللہ تعالیٰ کے آخری نبی ہیں، کی امت میں سے ہے اور اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہراتا ہے، وہ اللہ تعالٰی کے فرمان کے مطابق جنت میں داخل نہ ہو گا۔

صرف مسلمانوں نے جنت میں جانے کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا۔ اگر وہ بھی پوشیدہ طور پر یا سر عام اللہ تعالٰی کے ساتھ کسی کو شریک کرتے ہیں تو اللہ تعالٰی کے فرمان کے مطابق وہ بھی جنت میں داخل نہ ہوں گے۔

آپ کو اچھی طرح علم ہے کہ عیسائی تثلیث پر ایمان رکھتے ہیں اور اللہ تعالٰی کی وحدانیت پر ایمان نہیں رکھتے۔

یہ میں نے کب کہا کہ مسلمان صرف وہی ہیں جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان رکھتے ہیں۔ لیکن پہلے نبیوں اور رسولوں اور ان کی امتوں کا وقت گزر چکا۔ ان کے ادوار میں بھی جنتی اور جہنمی، مسلمان اور غیر مسلمان تھے۔ موجودہ دور میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اُمت اور شریعت ہی ہے۔

ظفری بھائی یہ ایک کھلی حقیقت ہے کہ جو کوئی بھی اللہ تعالٰی کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرائے گا، وہ جنت کا حقدار نہیں ہے۔ اور اس میں کوئی حجت نہیں ہے۔
 
اس سارے مراسلے کا ماخذ کیا ہے ۔ ایک سادہ سا سوال ۔
 
انیس بھائی بحیثیت مسلمان آپ کو ایسی بات نہیں لکھنی چاہیے تھی۔

کیا صرف اسلام ہی رہ گیا ہے جس کو مذاق میں اڑایا جائے۔ دنیا میں ہزارہا موضوع ہیں جن پر آپ طبع آزمائی کر سکتے ہیں۔ لیکن جب مسلمان ہی ایسی باتیں کریں تو دوسروں سے کیا گلہ۔

بھائی جی وہ انتہائی اچھا انسان تھا۔۔۔
200 کے قریب غریب گھرانوں کی کفالت کر رہا تھا۔۔۔ کیا اس کی یہی نیکی اس کو جنت میں لے جانے کے لیے کافی نہیں؟
اور کہاں لکھا ہے کہ کسی دوسرے مذہب کا پیروکار جنت میں نہیں جائے گا۔۔۔ یہ ضرور لکھا ہے کہ دو تہائی تعداد مسلمانوں کی ہو گی۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
اس سارے مراسلے کا ماخذ کیا ہے ۔ ایک سادہ سا سوال ۔

اللہ تعالٰی کے فرمان کے مطابق جو کوئی بھی اللہ تعالیٰ کی وحدانیت پر یقین نہیں رکھتا اور اس کے ساتھ کسی کو بھی شریک ٹھہراتا ہے، وہ جنت میں داخل نہ ہو گا۔
سورۃ اخلاص کا ترجمہ اس کی بہترین مثال ہے۔

یہی اُس مراسلے کا ماخذ و اختتام ہے۔
 
ذرا ور تفصیل ہوجائے ۔
 
Top