face book

Smeer

محفلین
مجھے فیس کے بارے میں بہت اہم بات پوچھنی ہے کہ فیس بک پر اگر کوئ ہمارے ساتھ دھوکہ کرے تو کیا ہم اس بارے میں پتہ لگا سکتے ہیں کہ وہ کون ہے کہاں رہتاہے یا پھر اس کے بارے میں اور کچھ؟
 

asakpke

محفلین
اسکی وال، فرینڈ لسٹ وغیرہ کو ٹٹولیں، اسکی ای میل یا فیس بک آئی ڈی کو سرچ انجن پر تلاش کریں، شائد کچھ مل جائے۔
 

Smeer

محفلین
ارے میرا مطلب ہے کہ میں اگر کسی کو اپنا e-mail ایڈریس دوں تو وہ میرے بارے میں ؟؟؟؟؟
 

عسکری

معطل
ارے میرا مطلب ہے کہ میں اگر کسی کو اپنا e-mail ایڈریس دوں تو وہ میرے بارے میں ؟؟؟؟؟[/QUOTE

اتنا جان سکتا ہے جتنا آپ نے انٹر نیٹ پر اس ای میل کو استمال کیا ہو گا ِ آپ اپنا ای میل گوگل اور دوسری سرچ انجن میں سرچ کر کے دیکھیں کیا کیا آتا ہے ِ اور رہی میل اگر آپ نے ان کو میل کی ہے تو آپ کی آئی پی مل سکتی ہے میل سے ان کو پر یہ سب دھندا ہے کیا ؟ ہہہہہہہہہہہہ
 
فیس بک پر ایک اور مسئلہ درپیش ہو گیا ہے! شاید کوئی رہنما کر سکے
میں نے اپنے ادارے میں ایک کمپیوٹر پر فیس بک میں کمپیوٹر کو ریکگنائزڈ ڈیویئسز میں ایڈ کیا اور اپنا موبائل نمبر بھی شامل کیا۔
کچھ روز تک تو اس کمپیوٹر سے لاگ ان ہوتا رہا اور میرا موبائل نمبر بھی صحیح کام کرتا رہا (مطلب ویریفکیشن کوڈ اس نمبر پر آتا رہا)
ایک دن اسی لیب کے ایک اور کمپیوٹر پر لاگ اِن ہونے کی کوشش کی۔ پیغام دیا گیا کہ اپنی ریکگنائزڈ کمپیوتر سے لاگ ان ہوں۔
وہاں سے لاگ ان ہوا تو پھر وہی میسیج۔
someon had tried to login....... please login from recognize computer اب نہ موبائل نمبر پر ویریفکیشن کوڈ آتا ہے اور نہ ہی وہ لاگ ان آگے جانے دیتا ہے۔
کیا کوئی رہنما کر سکتا ہے حالانکہ فیس بک پر contact us میں جا کر بھی ٹرائی کی ہے آٹومیٹک رپلائی سے کہا جاتا ہے کہ ہم ڈائریکٹ آپ کے مسئلہ پر غور نہں کر سکتے۔ یہ یہ کر کے دیکھ لو مگر
جوں کا توں!!!!!!!!!!
 
Top