early exit poll result

تفسیر

محفلین
ووٹ اسی کے حق میں جو اس محفل کا ہر دل عزیز۔۔۔!!

لاس انجیلس۔
نمائندہ تفسر احمد

ریپوٹر - آپ نے کس کو وو ٹ دیا۔
وٹر - سب سے زیادہ زندہ دل کو -
ریپوٹر -اور وہ کون ہیں -
وٹر - ماوراء
ریپوٹر - بہن جی ادھر آیئے - آپ نے کس کو وو ٹ دیا۔
وٹر - ماوراء
ریپوٹر - آپ نے کس کو وو ٹ دیا۔
وٹر - سب سے خوش اخلاق اور محبت سے بھری ماوراء کو

اس ریپوٹر کا خیال ہے کہ محب صاحب ابھی سے ہار مان لیں بعد میں ماوراء کو الیکشن رزلٹ آنے سے پہلے کال کرلیں۔ میں نے exit poll کیا اور نتائج دیکھے- یہ اب ممکن نہیں کہ آپ جیت سکھیں -

Reporting live from polling station 1
 
اگر تفسیر آپ پولنگ سٹیشن 2،3،4 سے بھی پتہ کر لیتے تو حقیقت آپ پر واضح ہو جاتی ، خیر جلدی ہی آپ کو بھی پتہ چل جائے گا

ہاتھ کنگن کو آرسی کیا
 

ماوراء

محفلین
~~
شکریہ تفسیر بھائی :D

لیکن حالات کا کچھ پتہ نہیں ہوتا۔ اس لیے ابھی زیادہ کچھ نہ کریں کہ کہیں بعد میں شرمندگی ہی نہ ہو۔ :p :D
~~
 
Top