Describe Pakistan in one word

کاشفی

محفلین
Describe Pakistan in one word
Pakistan, a song of love and brotherhood
1484126_481744115276824_680429287_n.jpg

مکمل پڑھنے کے لیئے ادھر کلکیں۔۔
 

ظفری

لائبریرین
لیجنڈز بننے سے پہلے پیدا ہوتے ہیں۔:)
“Heroes get remembered, but legends never die”
اردو اور انگلش کے فقروں میں مفہوم کا فرق ہے ۔
رہی پیدا ہونے والی بات پا جی تو ۔۔۔۔ ہر کوئی پیدا ہی ہوتا ہے ۔ لیکن ہر کوئی لیجنڈ نہیں بن پاتا ۔ :)
 

کاشفی

محفلین
محبت بھرا پاکستان!
دنیا کی تقریباَ 400 ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان میں اوپریٹ کررہی ہیں اور پیسے بنا رہی ہیں۔۔
دنیا کے ملکوں میں سے۔۔
cloth ایکسپورٹ کرنے میں پاکستان کا دوسرا نمبر ہے۔
کاٹن پروڈیوس کرنے میں چوتھا نمبر ہے۔
دودھ کی پیداوار میں پانچواں نمبر ہے۔
افرادی قوت دنیا کو فراہم کرنے میں دسواں نمبر ہے۔
سائنسدانوں اور انجینئرز پروڈیوس کرنے میں ساتواں نمبر ہے۔
کوئلے کے ذخائر میں پاکستان کا پانچواں نمبر ہے۔۔
کاپر اور گولڈ کے بڑے بڑے ذخائر موجود ہیں پاکستان میں۔ جس کا تخمینہ تقریباَ $65 بیلن سے کہیں زیادہ ہے۔۔

پاکستان سے پیار کرو۔۔اور پاکستان کو امن کا گہوارا بناؤ۔ فرقہ واریت اور سیاہ والی سیاست چھوڑو۔ اسی میں سب کی بھلائی ہے۔۔
 
آخری تدوین:
Top