Delicious ڈلیشیئس ویب سائیٹ

وجی

لائبریرین

یہ ایک ویب سائیٹ ہے جہاں آپ اپنی ویب سائیٹ کے ایڈریس کو محفوظ کر سکتے ہیں
بلکل اسی طرح جس طرح آپ موذیلا اور کروم پر بک مارک ، فلوق اور انٹرنیٹ ایکسپلورر پر فیوریٹ کی سہولت استعمال کرکے اپنی پسند کی ویب سائیٹ کا ایڈریس محفوظ کر لیتے ہیں

لیکن اس سائیٹ کی ایک اچھی چیز جو مجھے لگی کہ ویب سائیٹ ایڈریس محفوظ کرتے وقت آپ سے ٹیگ لفظ پوچھتا ہے جو ایک ایڈریس کو آپ کئی دے سکتے ہیں
اور محفوظ کرتے ہی ویب سائیٹ آپ کو عداد و شمار بتا دیتا ہے کہ سب ایڈریس کو کتنے اور لوگوں نے محفوظ کر رکھا ہے
اس کے علاوہ ٹیگ لفظ سرچ بہت اچھی سہولت ہے
اب لفظ اردو جو میں نے سرچ کیا تو ایک بہت ہی اچھی سائیٹ ملی جو آپ لوگوں کو بھی پسند آئے گی
ویب سائیٹ اردو سیکھنے والوں کے لیئے بہت اچھی ہے
"دروازہ "
 

الف عین

لائبریرین
ڈیلیشس تو معروف سائٹ ہے۔ لیکن دروازہ‘ نئی سائٹ لگی، جو افسوس اردو میں نہیں ہے۔ لیکن اس میں کوئی لنک کام نہیں کرتا۔
 

وجی

لائبریرین
ڈیلیشس تو معروف سائٹ ہے۔ لیکن دروازہ‘ نئی سائٹ لگی، جو افسوس اردو میں نہیں ہے۔ لیکن اس میں کوئی لنک کام نہیں کرتا۔
الف عین جی دروازہ اردو سیکھنے والوں کے لیئے ہے تو اس لیئے شاید اردو میں نہیں
لیکن کونسا لنک کام نہیں کررہا یہاں تو سائیٹ ٹھیک چل رہی ہے
 

دوست

محفلین
یہ اوپر سے اردو ہے۔ اس کے اسباق "ہندی کا دروازہ" کہہ کر شروع ہوتے ہیں۔
 
Top