Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

نبیل

تکنیکی معاون
یہ تو ٹھیک ہے لیکن بولڈ کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا تھا۔ خواندہ اور غیر خواندہ میں فرق کے لیے کوئی اور حل ڈھونڈھنا پڑے گا۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
میں نے کچھ جگہ پوائنٹ سائز بڑھا دیا ہے۔

آج تو میں کوئی اور کام نہیں کر رہا۔۔۔ بس مبہوت ہو کر فورم کو Defualt Alvi Nastaleeq سٹائل میں دیکھے جا رہا ہوں۔ :)
 
نبیل بھائی مجھے لگتا ہے کہ ہیڈر سے "آپ کا آخري دورہ:" والے فقرے کو ہٹایا جا سکتا ہے اس کا کوئی خاص مصرف بھی مجھے نظر نہیں آتا، اس کے ہٹ جانے سے ہیڈر مزید کامپیکٹ ہو جائے گا۔
 
محسن حجازی

محفلین
میں نے کچھ جگہ پوائنٹ سائز بڑھا دیا ہے۔

آج تو میں کوئی اور کام نہیں کر رہا۔۔۔ بس مبہوت ہو کر فورم کو Defualt Alvi Nastaleeq سٹائل میں دیکھے جا رہا ہوں۔ :)

میرا خود یہی حال ہے ہر گلی کوچے میں گھس کر دیکھ رہا ہوں کہ کیسا لگ رہا ہے۔ :cool:
 
باذوق

مجھے بھی اپنے قبیلے میں شامل کر لیں کہ راقم کو لگ رہا کہ برسوں ایشیا نسخ کو گھورتے گھورتے کہیں میں اپنا "ذوق" تو نہیں کھو بیٹھا ؟؟ :)
 
باسم

محفلین
ویسے محفل کی یہ بات خوب ہے کہ اس کو آپ کے آخری دورے کا پتہ چل جاتا ہے :grin:
بات یہ ہے کہ ہمیں ایسے دورے بار بار پڑتے رہتے ہیں بلکہ کبھی کبھی تو پورا دن پڑتے ہیں اب یہ بیچاری سب کو تو یاد نہیں رکھ سکتی وہ بھی اتنے لوگوں کے اس لیے آخری پر اکتفا کرتی ہے۔
کبھی کبھی ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ درمیانی دوروں کی بھی خبر دے دے لیکن ایسا ہوگیا تو پھر محفل کے تھانے کے بعد محفل کا پاگل خانہ بھی کھولنا پڑے گا
ویسے کل بارہ بجے سے اڑہائی بجے تک ہمیں دسیوں دورے پڑچکے تھے جو بھی اردو ویب سائٹ یاد آتی اسے علوی نستعلیق میں دیکھتے پھر دوبارہ ایک دورہ پڑجاتا
(پیغام طویل کرنے کی وجہ علوی نستعلیق کا سواد)
 
دوست

محفلین
اور میں نے جب تک اپنا بلاگ علوی نستعلیق میں نہیں کرلیا چین نہیں آیا۔ ابھی اردو کوڈر فورم کو کرنا باقی ہے وہ بھی ہوچکا ہوتا وجہ میرے پاس ایف ٹی پی اکاؤنٹ کی تفاصیل گم ہوگئی ہیں، مکی سے درخواست کی ہے وہ ملیں گی تو کل انشاءاللہ اردو کوڈر فورم بھی علوی نستعلیق میں نظر آئے گا۔
 
عارف انجم

محفلین
مجھے بھی اپنے قبیلے میں شامل کر لیں کہ راقم کو لگ رہا کہ برسوں ایشیا نسخ کو گھورتے گھورتے کہیں میں اپنا "ذوق" تو نہیں کھو بیٹھا ؟؟ :)
صبح میرے امتحانات شروع ہورہے ہیں اور باوجود کوشش کے تیاری نہیں کر پارہا۔ ہر ایک آدھ گھنٹے بعد محفل کو نستعلیق میں دیکھنے کا دورہ پڑتا ہے۔ دیگر ویب سائیٹ کو بھی ان کی اپنی سیٹینگ اوور رائڈ کر کے نستعلیق میں دیکھ چکا ہوں۔:)
 
فرضی

محفلین
زبردست، شاندار۔ لاجواب۔۔ تعریف کے لیے الفاظ نہیں مل رہے۔۔۔۔ واہ کیا بات ہے محفل کو نستعلیق میں دیکھ کر۔۔۔
 
مکی

معطل
اور میں نے جب تک اپنا بلاگ علوی نستعلیق میں نہیں کرلیا چین نہیں آیا۔ ابھی اردو کوڈر فورم کو کرنا باقی ہے وہ بھی ہوچکا ہوتا وجہ میرے پاس ایف ٹی پی اکاؤنٹ کی تفاصیل گم ہوگئی ہیں، مکی سے درخواست کی ہے وہ ملیں گی تو کل انشاءاللہ اردو کوڈر فورم بھی علوی نستعلیق میں نظر آئے گا۔

آپ کی پہرتی کا جواب نہیں.. :) میں نے تفصیلات آپ کو ارسال کردی ہیں..
 
مکی

معطل
اور آپ کی تفاصیل سے پہلے ہی اردو کوڈر فورم علوی نستعلیق میں آچکا ہے۔ ;)

ایک اور پھرتی..:) فورم اور آپ کا بلاگ ہو تو ہوگئے مگر میرا بلاگ ابھی تک نہیں ہوسکا.. سی ایس ایس علوی نستعلیق کے ورژن نمبر کو کوئی کوڈ سمجھ لیتی ہے جس سے مسئلہ ہو رہا ہے.. آپ نے کون سی تکنیک استعمال کی ہے..؟؟
 
ماوراء

محفلین
فائر فاکس 3 میں کچھ جگہ لائنز کٹ رہی ہیں اور کچھ جگہ لائن سپیس کا مسئلہ ہے۔ :(

alvifont1ue0.png
 
بلال

محفلین
بلال صاحب آپ نے جو مسئلہ بیان کیا ہے اس میں فونٹ کا قصور نہیں ہے.. بعض اوقات کسی وجہ سے فائر فاکس تھیم کو صحیح طریقے سے نہیں دکھا پاتا.. آپ تھیم تبدیل کرکے دوبارہ یہ تھیم لگائیں امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا..

میں نے آج فائر فاکس 3 انسٹال کیا ہے اس میں سب کچھ ٹھیک چل رہا ہے۔۔۔ اب پتہ نہیں یہ میرے براؤزر کا مسئلہ تھا یا پھر نبیل بھائی نے مسئلہ حل کر دیا ہے۔ خیر جو بھی اب فی الحال کوئی مسئلہ نہیں آ رہا اور امید ہے آئندہ بھی مسئلہ نہیں ہو گا۔
 
فائرفاکس 3 ونڈوز پر سیاپا کرتا ہے ورنہ لینکس پر تو بے عیب کارکردگی ہے۔
صرف سیاپا کرتا ہے بلکہ پاء جی وکت ہی پا دیتا ہے۔کہی تو سوفیصد درست کہی بیڑا ہے غرق۔ کل یہہی محفل کا فانٹ اسے سمجھ نہیں آرہا تھا۔ آج تقربیاً ٹھیک ٹھیک دیکھا رہا ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
شکریہ زین این ایف ، یہ شاید فونٹ کے لک اپس میں کوئی بگ ہے۔ اسے علیحدہ سے رپورٹ کیا جانا چاہیے۔ اس تھریڈ پر صرف Default Alvi Nastaleeq سٹائل سے متعلق آراء پوسٹ کی جا رہی ہیں۔
 
Top