computer virus

شمشاد

لائبریرین
اس کا طریقہ استعمال بھی بتا دیں۔ مفت کا ہے یا کچھ خرچہ ورچہ بھی کرنا پڑے گا؟
 

Smeer

محفلین
وائرس کی وجہ سے میرے کمپیوٹر کی اسپیڈ بہت کم ہے پلیز کوئ اچھا سا مشورہ دے دو
 
سمیر بھائی آپ ایسا کرو کہ ایک عدد الگ ہارڈ ڈسک خرید لو بھلے 10جی بی کی ہی کیوں نہ ہو اس میں ونڈوز کو چلاؤ اور پھر اس میں نوڈ32کو انسٹال کرو اس کیkeys کدھر سے لینی ہیں وہ میں آپ کو پی ایم میں بتادونگا پھر اس ہارڈ ڈسک کو اپنی دوسری ہارڈ ڈسک سے ٹوچین کریں اور پھر اپنی ہارڈ ڈسک سے سارے وائرس صاف کرلیں اور پھر اصلی والی ہارڈ ڈسک میں دوبارہ ونڈو انسٹال کریں اور پھر مزے کریں اگر طریقہ کار سمجھ میں نہیں آیا تو پھر مجھے پی ایم کرکے میرا Cellنمبر لے لیں میں آپ کو تفصیلا سارا طریقہ سمجھا دونگا لیکن مجھے پی ایم یا فون اسی صورت میں کریں جب آپ کی ہارڈ ڈسک ساٹا نہ ہو بلکہ عام والی ہو۔
 

مکی

معطل
ونڈوز وائرس کے بغیر نہیں چل سکتی اور وائرس ونڈوز کے بغیر نہیں چل سکتے...

یہ مچھلی اور پانی کا ساتھ ہے کبھی نہ ٹوٹنے والا..

اب جو چاہے مرضی کر لیں.. :grin:
 

میم نون

محفلین
اس کا طریقہ استعمال بھی بتا دیں۔ مفت کا ہے یا کچھ خرچہ ورچہ بھی کرنا پڑے گا؟

جی یہ مفت ہے اور بہت ہی اچھا ہے۔
بس اسے ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کریں، اپ ڈیٹ کریں اور اپنے کمپیوٹر کا مکمل سکین کریں۔
میں نے جتنے بھی اینٹی وائرس دیکھے ہیں یہ انمیں سب سے بہترین ہے، اور مفت بھی۔ انکا کمرشل پیکیج بھی ہے جو کہ ای میل اور دوسری قسم کی پروٹیکشن بھی دیتا ہے لیکن مفت والا بھی عام ضروریات کے لئیے کافی ہے۔
ایک خاص بات ریئل ٹائم پروٹیکشن بھی ہے جو کہ مفت ورژن میں ہی موجود ہے :)

اسکے علاوہ آپ Malware Bytes سے بھی ایک مکمل سکین کر لیں۔

میں تو کافی سالوں سے ہی ان دونوں کو استعمال کرتا ہوں۔ ;)
 
Top