Ativ smart PC

img_sceen02_1_3.png

کسی کو ایٹف ٹیبلٹ یا اسمارٹ پی سی کے بارے میں کچھ علم ہہے
کیا یہ نوٹ 10۔1 کے مقابلے میں اچھا رہے گا
 
ایٹیف یا نوٹ 10۔1؟

دونوں سام سنگ کے ہیں مگر ایٹیف مجھے ابھی تک سعودیہ میں نظر نہیں ایا

پتہ نہیں کہاں کا بنا ہے
مجھے ایٹوف پی سی اس لیے اپیل کررہا ہے کہ اس میں ٹیبلٹ اور پی سی دونوں کی مزے ہیں اور ونڈو 8 بھی
کیا کہیں یہ استعمال میں ہے؟
 
سامسونگ ہے تو کوریا کا ہی بنا ہوا ہو گا۔

یہ تو بہت زبردست لگ رہا ہے۔
کوریا کی بہت سی چیزیں اب دوسرے ممالک میں بھی بنتی ہیں

یہ ہائبرڈ ہے ۔ اچھا لگ رہا ہے۔ ونڈوز8 بھی ہے
مگر ابھی تک کسی کے پاس دیکھا نہیں
حالانکہ قیمت بھی مناسب ہے
 
الف عین

لائبریرین
مجھے آئی او ایس اخلاقی بنیاد پر پسند نہیں کہ کلوزڈ سسٹم ہے۔ اس لھاظ سے انڈرائڈ اوپن سورس ہے، اور پسندیدہ ہے۔ ونڈوز بھی کلوزڈ ہے لیکن اس کی بات دوسری اس لئے ہے کہ ممکن ہے کچھ سافٹ وئرس ایسے ہوں کہ ان کے لئے ونڈوز کی مجبوری ہو (جیسے میں اوپن سورس کا حامی ہوتے ہوئے بھی محض ایم ایس ورڈ کے لئے ونڈوز پر انحصار کرنے کے لئے مجبور ہوں۔ ایپل پراڈکتس تو ویسے بھی مہنگے ہوتے ہیں۔ اس لئے میرا مشورہ ہے کہ انڈرائڈ ٹیبلیٹ کوئی بھی لیں۔ ورنہ اگر ونڈوز کی مجبوری ہو تو ونڈوز 8 کے ساتھ کوئی بھی۔ میں بھی ونڈوز 8 پر منحصر ٹیبلیٹ ہی خریندے کا ارادہ کر رہا ہوں۔
 
ابھی تک تو مجھے سام سنگ کا یہ ایٹیف سمارٹ پی سی سمجھ میں ایا ہے
 
Top