American Slang

فہیم

لائبریرین
اگر آپ کوئی امریکن انگلش مووی دیکھتے ہیں۔ خاص کر نیگروز کی تو اس میں کافی ایسے الفاظ سنے کو ملتے ہیں جو آپ کے سر پر سے گزر جاتے ہیں۔ اور آپ چاہنے کے باوجود بھی نہیں‌ سمجھ پاتے کہ اس کا یہاں کیا مطلب تھا۔

یہ دراصل Slang ہوتے ہیں۔
آج کل میں یہی پڑھ رہا ہوں۔

ایسے ایسے الفاظ ہیں کہ انسان کو پڑھ کر ہنسی آئے۔

تو سوچا اس کو آپ کے ساتھ بھی شیئر کیا جائے۔

تو یہاں میں‌ Slang اور اس کے اردو معنی لکھوں گا۔

لیکن ابھی نہیں اشاءاللہ یہ کام میں‌ پیر کو کروں گا۔

تب تک انتظار کیجئے:)
 

فہیم

لائبریرین
Angle Dust منشیات
At Liberty آزاد
Back Talk پلٹ کر جواب دینا
Baldy گنجا
Balononey جھوٹ
Banana مزاحیہ شخص
Big Apple نیویارک سٹی
Bird Cell جیل
Bonkers بیوقوف
Boo Boo غلطی
Baloney Bender جھوٹا
Bear Cat وحشی
Beats Me مجھے نہیں معلوم
Bent شرابی ۔ ٹن
Big Timer گینگسٹر
Bingo خوشی میں (جیسے ہرا)
Blinkers آنکھیں
Boner فالتو شخص
Boob Tube ٹی وی
Bottom Man عام سا آدمی
Bozo منہ
Bread کمائی
Brush Off کوئی چیز رد کردینا
Bro بھائی
Buddy قریبی دوست
Butter Ball خوبصورت لڑکی
By Golly خدا کی قسم
Can بیعت الخلا
Catch Files وقت ضائع کرنا
Chang The Channel موضوع تبدیل کرنا
Chicken ڈرپوک
Chiller-diller ڈراؤنی فلم
Chips پیسہ
Click کامیاب ہوجانا
Clown مسخرہ
Cold Fish وہ انسان جس میں کسی قسم کے جذبات نہ ہوں
Coffee And Cake Salary کم تنخواہ
Come Clean صاف صاف بات کرنا
Come To School کوئی بات مان لینا
Comfy آرام دہ
Con Man ٹھگ
Croak قتل کردینا
Crunch نازک حالات
Cut A Rug ڈانس کرنا
Cut-rate مناسب دام
Damn کسی کو برا کہنا
Darby پیسہ
Dead Broke بالکل گنگال
Dirty Dog گرا پڑا شخص
Din Din رات کا کھانا
Dish Water بدمزہ کھانا
Double Dealing دھوکے بازی
Drod A Line خط لکھنا
Dumbo بیوقوف
 

فہیم

لائبریرین
یہ کہاں سے ڈھونڈ لیا آپ نے

ابھی کچھ عرصہ پہلے میں‌ خود ڈھوڈ رہا تھا تو مجھے تو نہیں ملا تھا
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک بات یاد رہے کہ نیگرو کا لفظ نسل پرستی کے پس منظر میں استعمال ہوتا ہے۔ برطانیہ میں یہ قابل دست اندازئ پولیس جرم ہے

افریقی امریکی کہہ لیں۔ سیاہ فام کہہ لیں لیکن براہ کرم نیگرو نہ کہیں
 

شہزاد وحید

محفلین
بہت اچھی شیئرنگ ہے۔لیکن سلینگ میں ایک مسلئہ بھی ہے۔ ان میں اچھے بھلے لفظوں کا کافی برا مطلب ہوتا ہے۔
 
Top